Ba-Bul-ILM

Ba-Bul-ILM AL HASNIAN HOME NURSING CARE SERVICE
whole sale traders
solar panel inverter,vft. property advisor. Health and medical services. Digital creator.

01/02/2026

For promotion contact
What's app
03089216349

عرش اعظم پہ جس کی بڑی شان ہےروضہ مصطفٰیﷺ جس کی پہچان ہےجس کا ہم پلہ کوئی محلہ نہیں ہےاک ایسا محلہ مدینے میں ہے
18/01/2026

عرش اعظم پہ جس کی بڑی شان ہے
روضہ مصطفٰیﷺ جس کی پہچان ہے
جس کا ہم پلہ کوئی محلہ نہیں ہے
اک ایسا محلہ مدینے میں ہے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍجمعہ اور شعب ...
16/01/2026

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
جمعہ اور شعب معراج بہت بہت مبارک ہو۔😍❤❤❤
تمام مسلمانوں سے گذارش ہے کہ آقاکریمﷺ کی بارگاہ میں کثرت کے ساتھ درود و سلام کے گلدستے پیش کریں۔
دعا ہے کہ اللهﷻ آج کے دن اور آنے والی مقدس رات شب معراج کے صدقے ہماری تمام پریشانیاں دور فرما کے ہر جائز دلی مراد پوری فرمائے۔آمین

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهایسا دلکش اور حسین منظر جو انسان کی روح کو سکون بخشے۔یااللهﷻ ہمیں بھی حاضری کی سعادت نصیب...
14/01/2026

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایسا دلکش اور حسین منظر جو انسان کی روح کو سکون بخشے۔
یااللهﷻ ہمیں بھی حاضری کی سعادت نصیب فرما۔آمین

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهصبح بخیرٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ الحم...
14/01/2026

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
الحمد لله ایک ایسا جملہ ہے جو انسان پر اللهﷻ کی بے شمار نعمتوں،رحمتوں اور بے انتہا کرم نوازیوں کے بے شمار دروازے کھول دیتاہے۔

نسبت ہو جو آقاﷺ سے تو حیلہ ہی بہت ہےبخشش کو محمدﷺ کا وسیلہ ہی بہت ہے
07/01/2026

نسبت ہو جو آقاﷺ سے تو حیلہ ہی بہت ہے
بخشش کو محمدﷺ کا وسیلہ ہی بہت ہے

06/01/2026

(A.S)

03/01/2026

السلام علیکم  شب بخیر ایک بار محبت کے ساتھ درود شریف پڑھ لیں۔
13/12/2025

السلام علیکم
شب بخیر
ایک بار محبت کے ساتھ درود شریف پڑھ لیں۔

Address

Chak# 76. A/15/L , P/O 79/15. L Tehsil & District Khanewal
Khanewal
58150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ba-Bul-ILM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ba-Bul-ILM:

Share