Khanewal News

Khanewal News ضلع خانیوال سے متعلقہ خبروں کے لیے چھوٹی سی کوشش

24/04/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Haseeb Raza Sipra, Zia Hussain Raza Matiana, Sajid Anjum, Muhammad Imran, Muhmmad Asif, Mumtaz Ahmad, Muhammad Siddique, Anaas Khan, M Asif M Asif, Saifuddin Naseer Sheikh, Rana Abdullah, Muhammad Zubair, Aown Abbas, Shahid Rao, Mohsin Shahzad, Ch Hayat Sahu, Mohammad Faizan Mubeen, Rana Hanif, Rashid Rashid, Parvez Abbas, Ramzan Ramzan, Ayaz Khan, Brand Malik Zohaib, Mohsin Khan, Muneer Khan, Nadeem Nadeem, Javed Nawaz, Rashid M Shafi

10/04/2025
29/03/2025

وفاقی گورنمنٹ پاور ڈویژن کا احسن اقدام

کسی دوست کی بجلی خراب ہو تو وہ 8118 یا 118 پر کال کر کے اپنی کمپلینٹ درج کروائیں۔

متعلقہ لائن سٹاف کو ان کے موبائل کے ساتھ آن لائن کر دیا گیا ہے

لائن مین بجلی ٹھیک کرنے سے پہلے اور بجلی ٹھیک کر کے تصویر موقعہ پر بنا کر آن لائن کرے گا تو پھر کمپلینٹ ختم ہو گئی تمام دوست جن کی جب بھی دن ہو یا رات کو بجلی خراب ہو وہ 8118 اور 118 پر کال کریں

*نیسلے پاکستان کبیروالہ فیکٹری میں چند آسامیاں خالی، درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 26 مارچ*
21/03/2025

*نیسلے پاکستان کبیروالہ فیکٹری میں چند آسامیاں خالی، درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 26 مارچ*

 ویگو کلچر کا خاتمہ  قانون سب کے لیے برابرسڑکوں پر طاقت کا غیر قانونی مظاہرہ بند کریںویگو گاڑیاں، پولیس لائٹس، سائرن اور...
14/03/2025


ویگو کلچر کا خاتمہ
قانون سب کے لیے برابر
سڑکوں پر طاقت کا غیر قانونی مظاہرہ بند کریں
ویگو گاڑیاں، پولیس لائٹس، سائرن اور جعلی نمبر پلیٹس ممنوع
کالے شیشے اور کھلے عام اسلحہ کی نمائش پر پابندی
حقیقی سیکیورٹی خطرے پر صرف پولیس کی اجازت سے 02 نجی گارڈ رکھے جا سکتے ہیں جن کی یونیفارم کسی بھی قانون نافذ کرنے والے ادارے سے مماثلت نہ رکھتی ہو
پہلے دو ہفتے آگاہی مہم .
پھر سخت کریک ڈاؤن
قانون کی پاسداری کریں
ویگو کلچر ختم کریں

12/03/2025

کسی جذباتی فیصلے کی ضرورت نہیں ہے، کسی پڑوس میں اسٹرائیک کی ضرورت نہیں ہے، قوم کو اعتماد میں لیکر بلوچستان کے اندر بڑے پیمانے پر دہشتگردوں کے خلاف ملٹری آپریشن کو شروع کیا جائے۔ ہم آپکے ساتھ ہیں۔ گراؤنڈ کو صاف کریں، باہر والے صرف بھونکتے رہینگے

 #خانیوال کنسٹیبلز اور لیڈی کنسٹیبلز بھرتی 2025 کے سلسلہ میں تحریری امتحان میں پاس ہونے والے امیدواران کی درج ذیل فہرست ...
09/03/2025

#خانیوال کنسٹیبلز اور لیڈی کنسٹیبلز بھرتی 2025 کے سلسلہ میں تحریری امتحان میں پاس ہونے والے امیدواران کی درج ذیل فہرست جاری کر دی گئی
کامیاب امیدواران مورخہ 10 مارچ 2025 بروز سوموار بوقت 07 بجے دن بمقام پولیس لائن خانیوال حاضری ہقینی بنائیں گے ، اصل شناختی کارڈ، اصل اسناد اور بائیو میٹرک سلپ ہمراہ لائیں گے

خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے, نادرا کی جانب سے ہفتہ رجسٹریشن برائے خواتین #خانیوال
08/03/2025

خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے, نادرا کی جانب سے ہفتہ رجسٹریشن برائے خواتین
#خانیوال

Address

Khanewal

Telephone

+923000033738

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khanewal News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share