11/10/2026
لیدر بال کے شوقین حضرات حاضر ہوں۔ شاہین الیون 168 لا رہی ہے لیدر بال ڈرافٹنگ لیگ۔ جس میں 8 ٹیم ہونگی۔ اور ہر ٹیم صرف 11 کھلاڑی منتخب کر سکے گئ۔ تاکہ تمام کھلاڑیوں کو کھیلنے کا موقع مل سکے۔ ٹورنامنٹ ڈبل ناک آؤٹ سسٹم پر ہوگا ۔ پلیئر رجسٹریشن فیس: 300
ٹیم انٹری فیس: 6000
ٹوٹل انعام: 50000 روپے
ڈرافٹنگ میں کوئی بھی پلیئر شامل ہوسکتا ہے۔ جو پلیرز ڈرافٹنگ میں منتخب نہیں ہونگے انکی رجسٹریشن فیس واپس کر دی جائے گی۔ جو پلیئر منتخب ہونے کے بعد نئ کھیلے گئے انکی رجسٹریشن فیس واپس نی ہوگی۔
ٹورنامنٹ سپانسر۔چوہدری اسامہ کمبوہ ۔چوہدری مدثر کمبوہ
چیف آرگنائزر ۔سفیان سمندری
Live on Azam SiaL SpeaKs