Ausaf &ABN News

Ausaf &ABN News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ausaf &ABN News, Media/News Company, Khanewal.

14/05/2025
14/05/2025

آج کے دور میں تعلقات کو ٹھیک کرنے کی کبھی کوشش نہ کریں بلکہ اپنے مالی حالات ٹھیک کریں تعلقات خود بخود ٹھیک ہو جائیں گے

30/12/2024

خانیوال کے معروف لیڈیز برانڈ Lime Light برینڈ شاپ میں ڈریسنگ روم کی خواتین کی خفیہ ویڈیوز بنانے کا انکشاف ملزم گرفتار. تحصیل رپورٹر راؤ سہیل انجم
03191991477

25/12/2024

ایز لائیو
خانیوال پبلک سکول میں ضلعی انتظامیہ ضلعی پولیس بے نظیر انکم سپورٹ کا عملہ اور بینک الفلاح کے سٹاف کی جانب سے مستحق خواتین میں امدادی رقم کی منصفانہ طور پر تقسیم جاری ہے مزید جانتے ہیں اس حوالے سے وہاں پر موجود ہمارے تحصیل رپورٹر راؤ سہیل انجم سے جی راؤ سہیل انجم کیا تفصیلات ہیں اگاہ کیجیے گا

19/12/2024

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام آفس کا عملہ افسران انتظامیہ کو ماموں بنانے پروگرام بنا لیا

خانیوال۔بینظرانکم سپورٹ پروگرام آفس کے کرپشن کا طریقہ واردات بدل دیا گیا۔

خانیوال۔بینظر انکم سپورٹ پروگرام آفس میں موجود جو کمیشن ایجنٹ دفتر کے باہر لوٹ مار کرتے تھے اب انکو ڈیوائسسز کا مالک بنا کر دفتر کے اندر بیٹھا دیا جائے گا۔

خانیوال۔بیظیر انکم سپورٹ پروگرام آفس میں کرپشن تو بند نہ ہوسکی لیکن کرپشن کا طریقہ کار بدل دیا گیا
راؤ سہیل انجم تحصیل رپورٹر اے ون ٹی وی خانیوال
03191991477

16/12/2024

خانیوال تھانہ کہنہ کی حدود میں نان سٹاپ وارداتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا
خانیوال تھانہ کہنہ ایس ایچ او ملک عدنان خورشید کے تعینات ہوتے ہی ڈاکو نے پنجے گاڈ لیا
خانیوال تھانہ کہنہ میں تعینات ایس ایچ او ملک عدنان خورشید ڈاکو کے لیے سونا کی چڑھا ایس ایچ او ملک عدنان خورشید فلفور معطل کیا جائے اور کوئی دبنگ کرائم فائٹر ایس ایچ او تعینات کیا جائے
سیاسی و سماجی حلقوں نے ڈی پی او خانیوال سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

07/12/2024

*فرنچائزی خانیوال کی ملی بھگت*
کرپشن کے بے تاج بادشاہ راشد اور اس کے ساتھی رضوان ریٹیلر اور احد پراچہ اور جہانزیب خٹک اور ٹاؤٹ مافیا کا راج دور دراز سے ائی خواتین سے
فرنچائزء کی ملی بھگت سے2500سے 3000 کٹوتی کرنے لگے عورتوں سے پیسے وصول کرکے کٹوتی کرنے کا انکشاف ہوا ہے جو پیسے نہیں دیتا وہ ذلیل اور خوار ہو کر واپس گھر چلے جاتے ہیں متاثرہ عورتوں نے ڈی سی او خانیوال اور ڈپٹی ڈائریکٹر بینظر انکم سپورٹ پروگرام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

06/12/2024

*کرپشن کے بے تاج بادشاہ راشد اور اس کے ساتھی رضوان ریٹیلر اور احد پراچہ اور جہانزیب خٹک اور ٹاؤٹ مافیا سرگرم **

خانیوال بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام آفس میں ٹاؤٹ معافیا عملے کی ملی بھگت سے2500سے 3000 کٹوتی کرنے لگے عورتوں سے پیسے وصول کرکے کٹوتی کرنے کا انکشاف ہوا ہے جو پیسے نہیں دیتا وہ ذلیل اور خوار ہو کر واپس گھر چلے جاتے ہیں متاثرہ عورتوں نے ڈی سی او خانیوال اور ڈپٹی ڈائریکٹر بینظر انکم سپورٹ پروگرام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

*17 سال تک مردہ سمجھا جانے والا قتل کیس کا ملزم گرفتار*جمال الدین: مردہ ملزم 17 سال بعد زندہ ہو گیا سترہ سال تک مردہ سمج...
01/12/2024

*17 سال تک مردہ سمجھا جانے والا قتل کیس کا ملزم گرفتار*

جمال الدین: مردہ ملزم 17 سال بعد زندہ ہو گیا سترہ سال تک مردہ سمجھا جانے والا قتل کیس کا ملزم عرفان عرف راجہ گجر کراچی سے گرفتار ہو گیا, ملزم ایک جعلی ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے پیچھے سترہ سال تک چھپا رہا, کہانی سن کر عدالت بھی حیران رہ گئی، انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزم کو 6 دسمبر کو زندہ ہونے کی تصدیق کے لئے طلب کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ملزم عرفان عرف راجہ گجر 17 سال جعلی ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے پیچھے چھپا رہا عدالتیں اور کچھ پولیس افسران ملزم کو مردہ سمجھتے رہے، ملزم کیخلاف 2007 میں تھانہ ہربنس پورہ میں قتل کا مقدمہ درج ہوا۔

پولیس نے ملزم عرفان عرف راجہ گجر کو ایک اطلاع پر کراچی سے گرفتار کر لیا اور لاہور منتقل کیا، تفتیشی افسر ذیشان نے ایک اطلاع پر 2022 میں ملزم کی گرفتاری کے لئے ریڈ کیا ملزم کے ساتھیوں نے پولیس مقابلہ اور اور ملزم فرار ہو گیا، تھانہ ہربنس پورہ میں پولیس مقابلہ کا بھی مقدمہ درج ہوا ۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی گل نے کیس پر سماعت کی عدالت نے زندہ ہونے کی تصدیق کے لئے ملزم کو جیل سے 6 دسمبر کو طلب کر لیا۔

27/11/2024
بے نظیر انکم سپورٹ پٹوار خانہ بن گیا ٹاؤٹ مافیا  دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیںDeputy Commissioner Kh...
22/11/2024

بے نظیر انکم سپورٹ پٹوار خانہ بن گیا ٹاؤٹ مافیا دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں
Deputy Commissioner Khanewal DG ISPR Chief Of Pakistan

Address

Khanewal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ausaf &ABN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share