A 4 Ahsan 2

A 4 Ahsan 2 something is better as nothing 💚💕💚

09/09/2025
قطر میں حماس قیادت پر حملہ اسرائیل کی کھلی دہشت گردی، بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ ٹرمپ کی منظوری سے مذاکراتی قیا...
09/09/2025

قطر میں حماس قیادت پر حملہ اسرائیل کی کھلی دہشت گردی، بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ ٹرمپ کی منظوری سے مذاکراتی قیادت پر یہ شیطانی حملہ کیا گیا ہے جو امریکی قیادت کی واضح منافقت کا اظہار ہے۔

حقیقت یہی ہے کہ فلسطینیوں کی نسل کشی، ان پر قحط مسلط کرنا اس پورے عمل میں امریکا اسرائیل کا سرپرست اور شریک جرم ہے۔ سوال عرب ریاستوں سے بھی ہے کہ وہ کب تک خطے میں بے لگام اسرائیلی جارحیت پر خاموش رہیں گی؟

مرکز جماعت سے سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیرالعظیم مخاطب ہیں۔اسرائیل کی طرف سے قطر میں فلسطینی قیادت پر حملہ ناق...
09/09/2025

مرکز جماعت سے سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیرالعظیم مخاطب ہیں۔
اسرائیل کی طرف سے قطر میں فلسطینی قیادت پر حملہ ناقابل برداشت ہے، یہ اقدام شدید ترین مذمت کے قابل ہے۔ قیادت کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی لیکن غ زہ سرنگوں نہیں ہو گا، مزاحمت جاری رہے گی۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف کل 10 ستمبر بروز بدھ ملک بھر میں یوم احتجاج منایا جائے گا۔

پرانی تہذیبوں میں عورت پر ظلم ہوتا تھا، نبی کریم نے خواتین کی تکریم کو یقینی بنایا ۔ملک میں خواتین کے وراثت کے حق پر عمل...
09/09/2025

پرانی تہذیبوں میں عورت پر ظلم ہوتا تھا، نبی کریم نے خواتین کی تکریم کو یقینی بنایا ۔ملک میں خواتین کے وراثت کے حق پر عمل نہیں ہوتا، خواتین کے لیے تحفظ ،تعلیم اور صحت ریاست کی خیرات نہیں ، ان کا حق ہے۔جماعت اسلامی اقتدار میں آکرخواتین کے بنیادی حقوق کو یقینی بنائے گی۔

09/09/2025

دریاؤں کے راستے میں سوسائٹیاں بنوانے والے عوام کو ڈبونے کے اصل ذمہ دار ہیں

ٹیکس اسی لیے دیتے ہیں کہ غذائی قلت نہ ہو اور کنٹرول ریٹ  ہو۔آٹا مہنگا ہونا شروع ہوچکا ہے اگلے چند دنوں میں بحران پیدا ہو...
09/09/2025

ٹیکس اسی لیے دیتے ہیں کہ غذائی قلت نہ ہو اور کنٹرول ریٹ ہو۔آٹا مہنگا ہونا شروع ہوچکا ہے اگلے چند دنوں میں بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے ۔ حکومت سیلاب سے متاثرہ کسانوں کو سبسڈی دے اور آٹے کے بحران پر قابو پائے۔

08/09/2025

جماعت اسلامی کو ووٹ ملیں یا نہ ملیں لیکن بلا تفریق  رنگ، نسل و مذہب عوامی خدمت جاری رکھیں گے۔ عوام میں بھی شعور آ رہا ہے...
08/09/2025

جماعت اسلامی کو ووٹ ملیں یا نہ ملیں لیکن بلا تفریق رنگ، نسل و مذہب عوامی خدمت جاری رکھیں گے۔ عوام میں بھی شعور آ رہا ہے، انھیں معلوم ہے کہ کون سی جماعت ہر مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے۔

تعزیتی ریفرنس بیاد پروفیسر خورشید احمد مرحومزیرِ صدارت: امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن11 بجے دن، بروز اتوار...
04/09/2025

تعزیتی ریفرنس بیاد پروفیسر خورشید احمد مرحوم
زیرِ صدارت: امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن
11 بجے دن، بروز اتوار 7 ستمبر 2025
منصورہ آڈیٹوریم لاہور۔

02/09/2025

P 4 Pakao

Address

Jinah Sectar
Khanewal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A 4 Ahsan 2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to A 4 Ahsan 2:

Share