khanewal updates.

khanewal updates. new update about khanewal
and TikTok videos funny videos

01/08/2025

بہت بڑا حادثہ ہو گیا بہت برا ہوا۔۔
خانیوال میں انڈر پاس پل کے پاس ہائیسٹ گاڑی کو اگ لگ گئی.
#حادثہ

31/07/2025

پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی
ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 48 پیسے فی لیٹر اضافہ

https://www.facebook.com/share/p/1Eb5QNfiDt/
29/07/2025

https://www.facebook.com/share/p/1Eb5QNfiDt/

اس یوتوب چینل میں اپ کو خانیوال کے متعلق خبریں اور اور معاملات اور میری زندگی کی ڈیلی بیس ولاگ ملیں گے

خانیوال پیرا  فورس اور بلدیہ کی کاروائیصوفی قلعہ آئسکریم سمیت 5 دوکانوں کو سیل کر دیا گیا۔
28/07/2025

خانیوال پیرا فورس اور بلدیہ کی کاروائی
صوفی قلعہ آئسکریم سمیت 5 دوکانوں کو سیل کر دیا گیا۔

22/07/2025

ڈاکٹر نہیں یہ ظالم بن چکے ہیں ظلم کی انتہا کر دی ہے ان لوگوں نے

22/07/2025

پرانا خانیوال میں پیش انے والے واقعہ
۔شخص کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

22/07/2025

پرانا خانیوال کے پاس پسٹل کو صاف کرتے ہوئے دوست سے دوست کو گولی لگ گئی۔
.اللہ پاک اس کی مغفرت فرمائے
#حادثہ

        بستی دوست محمد کا رہائشی محمد عاصم خالد کل شام اپینڈکس کی وجہ سے انتقال کر گیا
22/07/2025

بستی دوست محمد کا رہائشی محمد عاصم خالد کل شام اپینڈکس کی وجہ سے انتقال کر گیا

21/07/2025

کیا یہ غریب کے ساتھ درست ہو رہا ہے یہاں ظلم ہو رہا ہے کمنٹ میں ضرور بتائیں

بلوچستان میں پسند کی شادی کرنے پر دونوں افراد کو جان سے مار دیا گیا جس پر لڑکی کا بیان تھا کہ مجھے گولی مار دینا مگر میر...
21/07/2025

بلوچستان میں پسند کی شادی کرنے پر دونوں افراد کو جان سے مار دیا گیا جس پر لڑکی کا بیان تھا کہ مجھے گولی مار دینا مگر میرے جسم کو ہاتھ مت لگانا

21/07/2025

خانیوال ڈی ایچ کیو ہاسپٹل میں مریضوں کا برا حال اور چیک اپ کروانے کے لیے لائنیں لگی رہیں مگر کوئی بھی ڈاکٹر چیک اپ کے لیے موجود نہ تھا

20/07/2025

#حادثہ خانیوال میں لکڑ منڈی کی ایک دکان میں اگ لگ گئی

Address

Khanewal
Khanewal
05812

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when khanewal updates. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share