Such Times Tv Live Channel

Such Times Tv Live Channel This the project of Such Times Media Group of Pakistan To join and Point Out the problems which you

After The Admirable Circulation Of Daily Such Times Newspaper , Such Times Group Of Media Pakistan Introducing SUCH TIMES LIVE T.V CHANNEL ,

14/06/2025
Today Newspaper
14/06/2025

Today Newspaper

راجن پور (کرائم رپورٹر) راجن پور کے علاقے کوٹلہ مغلاں میں واقع سرجن زبیر کھوکھر ہسپتال عوام کے لیے شفا خانہ بننے کی بجائ...
04/06/2025

راجن پور (کرائم رپورٹر) راجن پور کے علاقے کوٹلہ مغلاں میں واقع سرجن زبیر کھوکھر ہسپتال عوام کے لیے شفا خانہ بننے کی بجائے موت خانہ بن چکا ہے، جہاں عطائی عمران نامی غیر تربیت یافتہ شخص بغیر کسی سند کے نہ صرف علاج کرتا ہے بلکہ انجکشن لگانے سے لے کر نشہ آور ادویات دینے تک تمام کام خود انجام دیتا ہے۔مقامی ذرائع کے مطابق ہسپتال میں عرصہ دراز سے کوئی مستند ڈاکٹر موجود نہیں، بلکہ "ڈاکٹر زبیر" کے نام پر قائم اس ادارے میں صرف عطائی عمران ہی تمام تر طبی سرگرمیوں کا محور ہے۔ متعدد مریضوں کی حالت خراب ہونے اور اموات کی اطلاعات کے باوجود ضلعی اور صوبائی انتظامیہ کی خاموشی نے معاملے کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔علاقہ مکینوں اور متاثرہ خاندانوں کا کہنا ہے کہ اس سنگین صورتحال سے بارہا ڈرگ انسپکٹر کلیم بھٹہ، سی ای او ہیلتھ راجن پور، سیکریٹری ہیلتھ پنجاب، چیف سیکریٹری پنجاب اور حتی کہ وزیر اعلی پنجاب اور وزیراعظم سیل تک کو تحریری شکایات دی جا چکی ہیں، مگر تاحال کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔ کلیم بھٹہ کی خاموشی اور بے حسی کو عوام نے "سوالیہ نشان" قرار دیا ہے۔ عوامی، سماجی اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے کمشنر راجن پور، ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر اور دیگر اعلی حکام سے اپیل کی ہے کہ اس خطرناک ہسپتال کو فوری بند کیا جائے تاکہ مزید انسانی جانوں کو ضائع ہونے سے بچایا جا سکے۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ اگر فوری کارروائی نہ ہوئی تو وہ اپنا مقدمہ ہائی کورٹ ملتان لے جانے پر مجبور ہوں گے۔








ڈی جی خان (بیورو رپورٹ) چیف آف لنگاہ سردار محبوب خان لنگاہ نے حالیہ دنوں سچ ٹائمز کی ٹیم سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ایک اہ...
03/06/2025

ڈی جی خان (بیورو رپورٹ) چیف آف لنگاہ سردار محبوب خان لنگاہ نے حالیہ دنوں سچ ٹائمز کی ٹیم سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ایک اہم اور دوٹوک موقف اختیار کیا۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے میں عزت دینا صرف اللہ تعالی کا اختیار ہے اور "مائیں بہنیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں"۔ ان کا کہنا تھا کہ کچھ عناصر نے حسد اور جیلسی کی بنیاد پر لنگاہ برادری کو بدنام کرنے کی سازش کی ہے،جن کا احتساب ضروری ہے ۔ لیکن وہ اس عمل پر خاموش نہیں بیٹھیں گے۔سردار محبوب خان لنگاہ نے انکشاف کیا کہ کچھ لوگوں نے ان کی فیملی کی نجی تصاویر اور ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیا، جو نہ صرف ایک گھنانی حرکت ہے بلکہ قانونی طور پر قابل گرفت جرم بھی ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ اس واقعے کے خلاف سائبر کرائم ونگ سے رجوع کیا جا رہا ہے اور ملوث افراد کو قانون کے مطابق عدالت میں لایا جائے گا۔انہوں نے کہا، "اس گٹھیا حرکت کو میں ہرگز برداشت نہیں کروں گا، اور جو لوگ اس میں ملوث ہیں ان کو قانون کے مطابق سخت سزا دلوانے کے لیے بھرپور قانونی کارروائی کی جائے گی۔"مزید گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے سوشل میڈیا پر عوامی حمایت پر شکریہ ادا کیا اور کہا، "لوگوں نے دل سے ہمارا ساتھ دیا، جس کے لیے میں تہہ دل سے ممنون ہوں۔ خدمت خلق میرا مشن ہے اور یہ سب کچھ میں صرف رب کی رضا کے لیے کرتا ہوں۔"سردار محبوب خان لنگاہ کا یہ بیان نہ صرف ان کے خاندانی اور قبائلی وقار کی حفاظت کی کوشش ہے بلکہ سوشل میڈیا پر بڑھتے ہوئے غیر اخلاقی رویوں کے خلاف ایک مضبوط پیغام بھی ہے۔



゚viralシfypシ゚viralシ


fans
SUCH News

28/05/2025










Address

House #06 Street#30 Zakria Town
Khanewala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Such Times Tv Live Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Such Times Tv Live Channel:

Share

Category