دارالحدیث فاؤنڈیشن پاکستان

دارالحدیث فاؤنڈیشن پاکستان دارالحدیث فاؤنڈیشن پاکستان
جامعہ دارالحدیث الخیریہ ملتان پاکستان
جامعہ ام القری جاپان ٹاؤن بہاولپور

آغاز جمعہ 1:00 بجے ان شاءاللہ
19/07/2024

آغاز جمعہ 1:00 بجے ان شاءاللہ

14/06/2024
حج کی توفیق ہر کسی کو نہیں ملتی۔ اگر آپ جا رہے ہیں تو اس کا مطلب ہے اللہ تعالیٰ نے آپ کو اپنے گھر کے لیے پسند کر لیا ہے۔...
30/05/2024

حج کی توفیق ہر کسی کو نہیں ملتی۔ اگر آپ جا رہے ہیں تو اس کا مطلب ہے اللہ تعالیٰ نے آپ کو اپنے گھر کے لیے پسند کر لیا ہے۔ محترم پروفیسر ڈاکٹر عبیدالرحمن محسن اپنے ایک لیکچر میں فرماتے ہیں کہ میرے ایک دوست نے بتایا ایک آدمی مکہ ٹاور(جو کہ بیت اللہ کے بالکل سامنے ہے) میں پچیس سال ملازمت کرتا رہا مگر اسے حج بیت اللہ کی سعادت نصیب نہیں ہوئی۔ کتنے ہی ایسے مال دار ہیں جو ہر سال لاکھوں روپیہ لگا کر اپنی گرمیاں یورپ اور امریکہ میں گزارتے ہیں مگر ان کو حج کی توفیق نہیں ملتی۔ اس لیے خوش نصیب ہے وہ انسان جسے اللہ تعالیٰ اپنے گھر کی حاضری نصیب فرما دے۔

لمحہ فکریہ 2 دن سکول میں فیس لیٹ ہو جائے تو بچہ سکول میں موجود ہونے کے باوجود تعلیمی سبق سے محروم رہے گاقربان جاؤں ان عل...
19/05/2024

لمحہ فکریہ 2 دن سکول میں فیس لیٹ ہو جائے تو بچہ سکول میں موجود ہونے کے باوجود تعلیمی سبق سے محروم رہے گا
قربان جاؤں ان علماء پر جو مساجد و مدارس میں قوم کے بچوں کو بغیر کسی فیس کے دین و دنیا کی تعلیم سے آراستہ کر رہے ہیں. پھر بھی انہیں علماء کے خلاف سازشیں
اے بندہ اے مسلماں سوچئے کا ضرور

پاکستان کے ہر مدارس میں داخلے جاری ہیں۔۔۔۔۔۔۔

16/05/2024

الشیخ مفتی عبدالحمید عابد حفظہ اللہ تعالیٰ. شیخ الحدیث مرکز ابن القاسم ملتان.
کی والدہ محترمہ فی ذمۃاللہ

انتظار کی گھڑیاں ختم آج ان شاءاللہ جامعہ دارالحدیث الخیریہ ملتان میں عظیم شان خطبہ جمعہ تمام احباب ضرور تشریف لائے شکریہ
19/04/2024

انتظار کی گھڑیاں ختم
آج ان شاءاللہ جامعہ دارالحدیث الخیریہ ملتان
میں عظیم شان خطبہ جمعہ
تمام احباب ضرور تشریف لائے شکریہ

 #ابوبکر  #معاویہ
12/04/2024

#ابوبکر #معاویہ

Address

Khanewala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دارالحدیث فاؤنڈیشن پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to دارالحدیث فاؤنڈیشن پاکستان:

Share