Maryam Ka Punjab

Maryam Ka Punjab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maryam Ka Punjab, Digital creator, Khangarh.

09/10/2025

گرین بس میں وزٹ کے دوران میں نے دیکھا کہ پاکپتن پہلے سے زیادہ صاف ستھرا نظر آیا پہلے سے زیادہ گرین نظر آیا، کینال روڈ کے سامنے خوبصورت ماڈل ریڑھی بازار قائم ہے پاکپتن پہلے سے بہت بہتر منظر پیش کر رہا ہے

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا پاکپتن میں الیکٹرو بس پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

09/10/2025

الحمدللہ پنجاب میں باقی صوبوں سے زیادہ سہولیات ہیں اسکی بڑی وجہ مسلم لیگ ن کی حکومت ہے جو عوام کا پیسہ عوام پر لگاتی ہے عوام کو سہولیات فراہم پر لگاتی ہے

08/10/2025

‏کینسر کے علاج کے لیے میں نے ایک مشین راولپنڈی کیلیے آرڈر کی ہے ایک مشین ملتان کیلیے آرڈر کی ہے اور دو مزید مشینیں میں نے نوازشریف کینسر ہسپتال کیلیے آرڈر کی ہیں تاکہ کینسر کے جتنے مریض ہیں وہ اپنا مفت علاج کراسکیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

08/10/2025

‏اس سے پہلے واسا آدھے لاہور اور تین چار شہروں میں تھی ,کہیں بارش ہوگئی , کہیں گٹر ابل گیا , کہیں ڈرینج بلاک ہوگئی تو ایک شہر سے مشینری دوسرے شہر بھیجنی پڑتی تھی لیکن اب بڑے شہر بھی اور چھوٹے شہر بھی واسا کام کرے گا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

08/10/2025

پاکپتن کی عوام کے لیے خوشخبری! اب آپکی دہلیز پر الیکٹرو بس کی جدید اور ماحول دوست سروس دستیاب ہے، صرف 20 روپے کے کم ترین کرائے میں۔ طالبعلموں، خواتین، بزرگوں اور خصوصی افراد کے لیے یہ سہولت مکمل طور پر مفت ہے۔ آرام دہ، محفوظ اور سستی سفری سہولت سے فائدہ اٹھائیں اور پاکپتن کو صاف، سرسبز اور جدید بنائیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

08/10/2025

بیٹیاں صرف گھروں کو نہیں، ملک کو بھی روشن کرتی ہیں۔ جیسے وہ اپنے گھروں کو سنوارتی ہیں، ویسے ہی وہ قوم کا مستقبل بھی نکھارتی ہیں۔ 77 سال بعد، جب میانوالی اور وزیرآباد جیسے شہروں میں الیکٹرک بسیں آ رہی ہیں، تو یہ صرف ترقی کی علامت نہیں بلکہ اس سوچ کی جیت ہے جو تبدیلی لانے کا حوصلہ رکھتی ہے۔ اب پاکپتن بھی اسی روشن راہ پر گامزن ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

08/10/2025


پچھلے سال ہم نے 20 ہزار کلومیٹر طویل سڑکیں تعمیر کیں جو ایک شہر کو دوسرے شہر سے جوڑتی ہیں۔ اس سال ہمارا فوکس دیہاتی علاقوں پر ہے، جہاں ہر گاؤں میں 25 کلومیٹر طویل رابطہ سڑکیں تعمیر کی جا رہی ہیں تاکہ دیہی عوام کو بہتر سفری سہولیات میسر آئیں اور ملک بھر میں ترقی کا سفر تیز ہو۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

08/10/2025

گجرات جیسے شہروں میں ماضی میں کئی جماعتوں کی حکومتیں رہیں، مگر بنیادی سہولیات جیسے سیوریج اور ڈرینج کا کوئی نشان تک نہیں تھا۔ اب ہم 26 ارب روپے کی لاگت سے گجرات میں جدید سیوریج سسٹم لا رہے ہیں تاکہ عوام کو صحت مند اور صاف ماحول مہیا کیا جا سکے۔ یہ ہے وہ عملی تبدیلی جو ہم ہر شہر میں لا رہے ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

08/10/2025

ستھرا پنجاب پروگرام میں ہم نے پورے پنجاب کے لیے 100 بلین روپے سے مشینری کے 35 ہزار یونٹس خریدے ہیں۔کبھی پنجاب میں صرف جھاڑو سے صفائی کرتے نظر آتے تھے آج ہمارے ورکرز کو ہم نے مشینری فراہم کی ہے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

08/10/2025

پاکپتن میں وزیر اعلیٰ پنجاب کا شاندار استقبال ❤

08/10/2025


لاہور، پنڈی، اور چند بڑے شہروں تک محدود سرکاری ٹرانسپورٹ کا دائرہ اب پورے پنجاب تک پھیل رہا ہے۔ 1100 نئی ایئر کنڈیشنڈ بسوں کے بعد اب چھوٹے شہروں جیسے پاکپتن میں بھی صرف 20 روپے کرائے میں جدید، آرام دہ اور ماحول دوست الیکٹرک بسیں دستیاب ہوں گی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

08/10/2025

💚✨

Address

Khangarh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maryam Ka Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share