خان گڑھ کی آواز

خان گڑھ کی آواز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from خان گڑھ کی آواز, Media, Khangarh.

https://youtu.be/JmUHuP0pTTc
14/08/2023

https://youtu.be/JmUHuP0pTTc

مظفرگڑھ (. )تھانہ خانگڑھ کی حدود عالی والا پر خواتین پر تشدد۔کاشف ٹوانہ نے آٹھ ساتھیوں سمیت محمد بخش کے گھر دھاوا بول دیا۔پستول کے بٹ،خنجر،لاتوں مکوں کا آزا...

28/02/2023

مظفرگڑھ
ایک سابق ممبر اسمبلی کے گھر اینٹی کرپشن کا چھاپہ
متعدد سابق ممبران اسمبلی کے غائب ھونے کی اطلاعات
زرائع

24/02/2023

خدارا اپنے علاقے کے ورکنگ جرنلسٹ کی قدر کیا کریں کیونکہ یہ جان ہتھیلی پر رکھ کر مافیاز کو آئینہ دکھاتے ہیں ٫ آپکے بنیادی مسائل اجاگر کرتے ہیں اور غریب عوام کو فری آف کاسٹ اوبلائج کرتے ہیں

23/02/2023

افسوس ناک خبر ۔۔
اناللہ واناالیہ راجعون
مظفرگڑھ ۔ سابق تحصیل ناظم سردار آباد ڈوگر کا انتقال ہوگیا ہے ، نماز جنازہ بروز جمعہ 24-02-2023 11 بجے ہائی سکول گراونڈ خان گڑھ میں ادا کیا جائے گا 😭😭😭

خانگڑھ میں بھتیجے کے ہاتھوں سگا چچا مبینہ طور پر قتل۔زمین کے تنازع پر بھتیجے نے چچا کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔پولیس نے لاش...
19/02/2023

خانگڑھ میں بھتیجے کے ہاتھوں سگا چچا مبینہ طور پر قتل۔زمین کے تنازع پر بھتیجے نے چچا کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلیے ہسپتال منتقل کردیا۔تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی علاقے خانگڑھ میں سگے بھتیجے نے چچا کو مبینہ طور پر قتل کردیا.اہل خانہ کے مطابق زمین کے تنازعہ پر چچا اور بھتیجے میں جھگڑا ہوا۔چچا ابراہیم اپنی زمین بیچنا چاہتا تھا تو رنجش پر بھتیجے محمد اجمل نے تیزدھار آلے سے وار کرکے اپنے چچا ابراہیم کو قتل کر دیا .وقوعہ کی اطلاع ملنے پر ایس ایچ او تھانہ خانگڑھ انسپکٹر قیصر حسنین اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور قانونی کارروائی کا آغاز کردیا.پولیس نے مقتول کی لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلیے ہسپتال منتقل کردیا۔ ۔جبکہ ملزم موقعہ واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا.اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ خانگڑھ انسپکٹر قیصر حسنین نے کہا کہ ملزم قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتا ۔ملزم کی گرفتاری کیلیے پولیس ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے جلد ملزم کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جاے گا

16/02/2023

اپنا حق لینے کیلئے ڈاکٹر اور وکیل متحد ہو سکتے ہیں تو جرنلسٹ متحد کیوں نہیں ہو سکتے ؟؟؟ مت بھولیں اتفاق میں برکت بھی ہے اور امن پسند لوگوں کو معاشرے میں بےپناہ عزت و احترام بھی ملتا ہے

*فرض کی راہ پر قربان ہونے والوں کو مظفر گڑھ پولیس کا سلام*  تھانہ خان گڑھ میں نئے تعینات ھونے والے ایس ایچ او انسپکٹر قی...
15/02/2023

*فرض کی راہ پر قربان ہونے والوں کو مظفر گڑھ پولیس کا سلام* تھانہ خان گڑھ میں نئے تعینات ھونے والے ایس ایچ او انسپکٹر قیصر حسنین کا شہداء پولیس کو خراج تحسین۔ ایس ایچ او خان گڑھ قیصر حسنین نے چارج لینے کے بعد اپنی پوسٹنگ کا آغاز اپنے شہداء سیف اللہ سگو شہید اور عابد حسین شہید کے گھروں میں جاکر حاضری دینے سے کیا۔اور اپنے شہدا کو سلام پیش کرتے ھوئے انکی فیمیلیز اور بچوں کو تحائف دیئے۔ اور عہد_ وفا کی تجدید کی کہ ھم اپنے شہداء کی فیمیلیز کی خدمت کیلئے ھمہ وقت دل و جان سے حاضر ھیں۔

14/02/2023

ایس ایچ او خان گڑھ یوسف شہزاد کلوز لائن ۔

14/02/2023

پرویز الہیٰ کا پی ٹی آئی
میں شمولیت کا فیصلہ

14/02/2023

کاپیاں کتابوں توں ن لیگ دا ٹکٹ سکی روٹیاں توں ن لیگ دا ٹکٹ 😂😂😂😂😭😂😭😭😭😭PMLN TiCket

14/02/2023

*پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 سے25 روپے اضافہ ھونیکا کاامکان* زرائع

14/02/2023

Address

Khangarh
KHANGARHPUNJAB

Telephone

+923015429519

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خان گڑھ کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to خان گڑھ کی آواز:

Share

Category