Media Forum Khan Garh

Media Forum Khan Garh قسم ہے قلم کی اور جو کچھ ہم لکھتے ہیں

28/07/2025

خان گڑھ سٹی ون فیڈر میں بدترین لوڈشیڈنگ شروع، واپڈا اہلکار بہانوں میں مصروف،اصل چکر لائن لاسسز کا ہے

وزیر اعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کی بہترین کامیابی پر مریم نواز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
28/07/2025

وزیر اعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کی بہترین کامیابی پر مریم نواز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

28/07/2025

سی سی ڈی پنجاب کا قیام، شہریوں نے سکھ کا سانس لینا شروع کردیا
شکریہ آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور

23/07/2025

صوبائی محتسب پنجاب کا نوٹس، خان گڑھ تھانہ اڈا سے پرانا سینما تک ڈالی گئی ناکارہ سیوریج کی مرمت شروع،

یہ ہے جی کربلا روڈ خان گڑھ جو سال میں بس 3 محرم سے لے کر 10 محرم تک عارضی طور پے ٹھیک کیا جاتا ہے باقی ایسے خوبصورت حالت...
23/07/2025

یہ ہے جی کربلا روڈ خان گڑھ جو سال میں بس 3 محرم سے لے کر 10 محرم تک عارضی طور پے ٹھیک کیا جاتا ہے باقی ایسے خوبصورت حالت میں موجود ریتا ہے یہ ہمارے علاقے خان گڑھ کی میونسیپل کمیٹی میں بیٹھے راشی افسران کے منۀ پر زور دار طمانچہ ہے وہاں بیٹھے افسران کسی قسم کی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں ملازمین کا کہنا ہے کہ یہ سب کام ٹھیکہ پر دے دیا گیا ہے ہمارا کوئی واسطہ نہیں ہے اس گلی سے گزرنا انتہائی مشکل ہے یہاں کے مکینوں نے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ اور وزیراعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کس مطالبہ کیا ہے
Maryam Nawaz Sharif.Official PML-N Punjab Govt of Punjab Ombudsman Punjab Maryam Nawaz Sharif
Plz take a notice

NADRA plz take a notice
23/07/2025

NADRA plz take a notice

22/07/2025

نادرا سنٹر خان گڑھ انچارج مظفر حسین بھی اپروول دینے پر آدھا گھنٹہ لگانے لگے اور گپ شپ میں اتنا مصروف کہ خواتین سائلہ قطار میں کھڑی رہیں

22/07/2025

مظفرگڑھ کی خالی سیٹ پر حکیم لوہاپاڑ بھی امیدوار،
ووٹروں کو معجون مفت دینے کا بھی منشور زیرغور،ذرائع

22/07/2025

نادرا آفس خان گڑھ کے اہلکاروں کی کمال کارکردگی ایک ٹوکن پر آدھا گھنٹہ لگانے لگے،گپ شپ اور فون پر گفتگو وطیرہ

22/07/2025

آپ نے ذلیل و خوار اور شدید گرمی میں قطار لگ کر پسینہ میں شرابور ہونا ہے تو آئیے نادرا آفس خان گڑھ کاوزٹ کریں

Address

Khangarh

Telephone

03402752380

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Media Forum Khan Garh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Media Forum Khan Garh:

Share

Category