Khanozai News

Khanozai News khanozai News

23/05/2023

خانوزئی الیونس برادرز ٹرانسپورٹ کمپنی خانوزئی کی طرف سے عوام کیلئے بڑی خوشخبری کرایوں میں بڑی کمی کوئٹہ سے خانوزئی کرایہ صرف 100روپے اور خانوزئی سے کچلاک کرایہ صرف 70 روپے

23/05/2023

علاقے کے مریضوں کے لئے اسانی
اب اپ کے شہر خانوزئی میں کوہٹہ کے مایہ ناز ڈاکٹر
کاکڑ میڈیکل سنٹر خانوزئی میں
ہر اتوار کو او پی ڈی ہو رہی ہے
جو کہ عرصہ 2006 سے جاری ہے.

29/07/2022

خانوزی
گزشتہ روز ایرانی ڈیزل اور پیٹرول پمپ کو زیادہ ریٹ پر بیچھنے کیخلاف اسسٹنٹنٹ کمشنر کاریزات کیجانب سے سارے منی پمپ سیل کر دیے گیے تھے ۔باخبر زرایع کیمطابق اج اسسٹنٹ کمشنر کاریزات نے پیٹرول پمپ مالکان سے 2000 دو ۔دو ہزار
روپے جرمانہ کر کے پمپ کھول دہے گیے ہے اج خانوزی بازار میں ریٹ 240 سے 250 تک چل رہا ہے جو کہ پاکستانی پیٹرول سے 20 روپے مہنگا ہے ۔ وزیر اعلی رشوت خور اے سی اور دیگر عملے کیخلاف فوری کاروای کیا جائے

29/07/2022
22/07/2022

سنیئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہای سکول چرمیان حافظ مجیب الرحمان پانیزی انتقال کر گیے۔

19/07/2022

Address

Khanozai
KHANOZAI

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khanozai News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share