Irfan Tapeball Live

Irfan Tapeball Live Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Irfan Tapeball Live, Broadcasting & media production company, Model Town A Khanpur, Khanpur Janubi.

Aslaam O Alaikum" I M Irfan Ajmal ( Professional Live Broadcaster ) And Welcome To My Cricket Page" In This Page You Get All Live Cricket Notifications "
Join Me In YouTube 👇🏻
Irfan Ajmal Vlogs 🎥♥️

چیمپئنز کی جنگ ✌🏻🏆🤍🏏آ دیکھیں ذرا کس میں کتنا ہے دم ✌🏻🏆🏏آج ہوگا سہجہ ایونٹ کا فائنل معرکہ پہلا سیمی فائنل ڈے میں کھیلا جا...
17/10/2025

چیمپئنز کی جنگ ✌🏻🏆🤍🏏
آ دیکھیں ذرا کس میں کتنا ہے دم ✌🏻🏆🏏
آج ہوگا سہجہ ایونٹ کا فائنل معرکہ
پہلا سیمی فائنل ڈے میں کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا سیمی فائنل نائٹ میں ہوگا،
کون ہوگا سیزن 5 کا فاتح
جس میں پاکستان بھر کے اوپن پلیئرز آپکو ایکشن میں دکھائی دیں گے،
• پانچواں سہجہ فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ •
سہجہ کی سرزمین پر پاکستان آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ کا بڑا میلہ،
تمام شائقین کرکٹ کو خصوصی دعوت دی جاتی ہے گراؤنڈ میں آئیں اور اس ایونٹ کو چار چاند لگائیں 🎉♥️🏆🏏🤍

• چیف_آرگنائزر
• ایوب بلوچ
• فیصل نواز چوہدری
• زبیر صدیقی
• غلام یٰسین سانول دھریجہ
• پہلا انعام 70000 روپے بمعہ ٹرافی
سیکنڈ انعام 30000 روپے بمعہ ٹراف

ایونٹ کے تمام میچز آپکو آفیشل پیج Irfan Tapeball Live سے لائیو ساتھ دکھائے جائینگے،
پیج کو لائک اور فالو ضرور کریں،

کیا کہنے شرجیل مغل تیرے 🤍🩷🏏🎉رات سہجہ کی سرزمین پر شرجیل مغل نے میڈقز الیون کی جانب سے لاجواب بلے بازی کا مظاہرہ کیا ،تما...
16/10/2025

کیا کہنے شرجیل مغل تیرے 🤍🩷🏏🎉
رات سہجہ کی سرزمین پر شرجیل مغل نے میڈقز الیون کی جانب سے لاجواب بلے بازی کا مظاہرہ کیا ،
تمام بولرز کی کلاس لی،
دونوں مقابلوں میں ون مین شو کیا ،
اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں کوالیفائی کروایا،
ویل پلیڈ شرجیل مغل ♥️🤍🏏
اللّٰہ پاک بھائی کو مزید کامیابیوں سے نوازے آمین 🤲🏻🩷

لکھ لکھ مبارکاں میڈوز الیون خانپور 🏏🩷🤍🎉🩷 رات کھیلے گئے پول ڈی میں سے میڈوز الیون خانپور نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر...
16/10/2025

لکھ لکھ مبارکاں میڈوز الیون خانپور 🏏🩷🤍🎉🩷

رات کھیلے گئے پول ڈی میں سے میڈوز الیون خانپور نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا،
میڈوز الیون کی جانب سے لاجواب بلے بازی دیکھنے کو ملی شرجیل مغل،طارق خان،احمد 24 کی جانب سے،
جبکہ بولنگ میں فیضان فیضی، احمد 24،نعیم جونٹی،جام زین ،عمرچھائے رہے،
ایک بگ ایونٹ میں سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے پر ہم ٹیم اونر چاچا نیاز احمد آہیر،طلحہ مغل،استاد جاوید چٹہ،کپتان عازب فاروق اور انکی پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک باد 🤍🩷🏏

چیمپینز چیمپینز چوہان کرکٹ کلب چیمپینز ♥️🩷🎉🤍آل پاکستان دوسرا استاد طارق شیخ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامے کا شاندار اختتام ایک ای...
16/10/2025

چیمپینز چیمپینز چوہان کرکٹ کلب چیمپینز ♥️🩷🎉🤍
آل پاکستان دوسرا استاد طارق شیخ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامے کا شاندار اختتام ایک ایسے فائنل میچ کے ساتھ ہوا جو کھیل کے حقیقی جذبے اور جواں مردی کا آئینہ دار تھا۔ پنجاب کی نمائندگی کرتی ہوئی جوہان سی سی کوٹ سبزل اور سندھ کی طرف سے ماشااللہ سی سی کندھ کوٹ کے درمیان معرکۂ آرائی میں، چوہان سی سی نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کی چیمپئن شپ اپنے نام کی۔ سیف اللہ چوہان کی قیادت میں اس کامیابی کی بنیاد رکھی بیٹنگ کے شہزادے عباد کمبوہ نے، جنہوں نے ناقابل شکست 118 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر تماشائیوں اور حریفوں کو یکساں حیرت میں ڈال دیا۔ ان کے ساتھ کامران کامی نے بھی وقت پر اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس یادگار فتح کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ وہیں گیند کے ساتھ مشتاق منگریو اور جاوید مزاری نے ایسی زبردست کارکردگی دکھائی کہ مخالف ٹیم کی ہمت پست ہوتی چلی گئی۔ یہ محض ایک فتح نہیں تھی، بلکہ اجتماعی کوشش، لگن اور جیت کے جنون کا وہ حسین امتزاج تھا جس نے 🏆چوہان سی سی کو اس ٹورنامنٹ کا حقیقی ہیرو بنا دیا۔

🏏🔥 Best All-Rounder of the Tournament – صغیر گیلے وال 👑سیرانی پریمیئر لیگ سیزن 9 کے میدانوں میں اگر کسی کھلاڑی نے سب کے ...
16/10/2025

🏏🔥 Best All-Rounder of the Tournament – صغیر گیلے وال 👑

سیرانی پریمیئر لیگ سیزن 9 کے میدانوں میں اگر کسی کھلاڑی نے سب کے دل جیتے، تو وہ ہیں صغیر گیلے وال – برینڈ آف گیلے وال! 💥

پورے ٹورنامنٹ میں چھائے رہے — پول میچز سے لے کر موٹرز فائنل، سیمی فائنل اور فائنل تک ہر موقع پر اپنی تباہ کن بلے بازی اور کمال کی گیند بازی سے ٹیم کو کامیابی کی راہ پر گامزن رکھا۔ ⚡🙌

💪 صغیر گیلے وال نے پورے ٹورنامنٹ میں 30 سے زائد شاندار چھکے لگائے اور اہم موقعوں پر قیمتی وکٹیں حاصل کر کے اپنی ٹیم کو فائنل تک رسائی دلوائی۔
ان کی یہ مسلسل شاندار آل راؤنڈر کارکردگی انہیں Best All-Rounder of the Tournament کا اعزاز دلانے میں کامیاب رہی۔ 🏆👏

🌟 ویری ویل ڈن صغیر گیلے وال!
آپ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ آپ ہی ہیں —

15/10/2025

فیضان فیضی || احمد 24 || شرجیل مغل || طارق خان || حسنین مغل || انوار جٹ || اسامہ مرزا || نعیم جونٹی || عمار قریشی || طلحہ ||
میڈوز الیون خانپور،

سلمان بھٹی || یونس بجلی || چوہدری زین || اقبال شیخ || دلشاد || فرقان || حشام || شہریار ||
ینگ فائٹر سہجہ،

پانچواں سہجہ فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ

• چیف_آرگنائزر
• ایوب بلوچ
• فیصل نواز چوہدری
• زبیر صدیقی
• غلام یٰسین سانول دھریجہ
• پہلا انعام 70000 روپے بمعہ ٹرافی
سیکنڈ انعام 30000 روپے بمعہ ٹراف

ایونٹ کے تمام میچز آپکو آفیشل پیج Irfan Tapeball Live سے لائیو دکھائے جائینگے،
پیج کو لائک اور فالو ضرور کریں،

15/10/2025

فیضان فیضی || احمد 24 || شرجیل مغل || طارق خان || حسنین مغل || انوار جٹ || اسامہ مرزا || نعیم جونٹی || عمار قریشی || طلحہ ||
میڈوز الیون خانپور،

زاہد نواز || جنید دشتی || خواجہ سنی || اسامہ || علی || فیضی || سجاد || رئیس شہباز || معین || ساجد || شان || اسلم ||
رند سی سی،

پانچواں سہجہ فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ

• چیف_آرگنائزر
• ایوب بلوچ
• فیصل نواز چوہدری
• زبیر صدیقی
• غلام یٰسین سانول دھریجہ
• پہلا انعام 70000 روپے بمعہ ٹرافی
سیکنڈ انعام 30000 روپے بمعہ ٹراف

ایونٹ کے تمام میچز آپکو آفیشل پیج Irfan Tapeball Live سے لائیو دکھائے جائینگے،
پیج کو لائک اور فالو ضرور کریں،

گراؤنڈ کی عدم دستیابی کی وجہ سے اس ایونٹ کو ایک ہفتہ آگے کردیا گیا ہے،اب یہ ایونٹ 26 اکتوبر کو کھیلا جائے گا ل،اوہ آگیا ...
15/10/2025

گراؤنڈ کی عدم دستیابی کی وجہ سے اس ایونٹ کو ایک ہفتہ آگے کردیا گیا ہے،
اب یہ ایونٹ 26 اکتوبر کو کھیلا جائے گا ل،

اوہ آگیا ♥️🤍🏏💯
پچیس سال بعد ہائی سکول میں سجنے جارہا ہے نائٹ کا میلہ
ایک ینگ جنریشن لے کر آرہی ہے ڈے نائٹ کرکٹ کا سب سے بڑا ایونٹ
چلو چلو ہائی سکول کرکٹ گراؤنڈ چلو ♥️🤍🩷
اکتوبر26 2025
پہلا ہائی سکول ڈے اینڈ نائٹ کرکٹ میلہ
بہت جلد آرہا ہے خانپور میں ڈے اینڈ نائٹ کرکٹ کا بڑا میلہ جس میں پاکستان بھر کے سپر سٹارز آپکو ایکشن میں دکھائی دینگے،
( نوٹ )
پہلی 12 ٹیمز کو ہی انٹر کیا جائیگا،
ٹیم انٹر کروانے کیلئے جلدی سے رابطہ کریں،

ٹورنامنٹ سپانسر،
محمد طلحہ،
چیف آرگنائزر،
عمیر قریشی،
عمر قریشی،

فرسٹ پرائز
50000 بمعہ ٹرافی 🏆🩷🤍
سیکنڈ پرائز
20000 بمعہ ٹرافی
میڈیا ہیڈ،
عرفان ٹیپ بال لائیو، ( عرفان اجمل )
بمقام - ہائی سکول کرکٹ گراؤنڈ خانپور
ایوںٹ کے تمام میچز آپکو عرفان ٹیپ بال لائیو سے لائیو دیکھاے جائینگے
پیج کو لائک اور شئیر کجیئے،

آج کھیلا جائے گا پول ڈیجس میں پاکستان بھر کے اوپن پلیئرز آپکو ایکشن میں دکھائی دیں گے،• پانچواں سہجہ فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنا...
15/10/2025

آج کھیلا جائے گا پول ڈی
جس میں پاکستان بھر کے اوپن پلیئرز آپکو ایکشن میں دکھائی دیں گے،
• پانچواں سہجہ فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ •
سہجہ کی سرزمین پر پاکستان آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ کا بڑا میلہ،
جس میں ڈسٹرکٹ کے ساتھ ساتھ آل پاکستان اوپن پلییرز ہونگے ان ایکشن 🩷🎉🤍

• چیف_آرگنائزر
• ایوب بلوچ
• فیصل نواز چوہدری
• زبیر صدیقی
• غلام یٰسین سانول دھریجہ
• پہلا انعام 70000 روپے بمعہ ٹرافی
سیکنڈ انعام 30000 روپے بمعہ ٹراف

ایونٹ کے تمام میچز آپکو آفیشل پیج Irfan Tapeball Live سے لائیو ایچ ڈی کوریج اور سکورنگ اکے ساتھ دکھائے جائینگے،
پیج کو لائک اور فالو ضرور کریں،

کیا کہنے سکندر ملنگا تیرے 🎉🏆🤍🏏رات الفرید سپورٹس رحیم یارخان کی نمائندگی کرتے ہوئے سکندر ملنگا نے بہترین گیند بازی کی،کسی...
15/10/2025

کیا کہنے سکندر ملنگا تیرے 🎉🏆🤍🏏
رات الفرید سپورٹس رحیم یارخان کی نمائندگی کرتے ہوئے سکندر ملنگا نے بہترین گیند بازی کی،
کسی بھی بیٹسمین کو باؤنڈری نہیں لگانے دی،
کوارٹر فائنل مقابلے میں 9 رنز کا اوور کیا اور اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں کوالیفائی کروایا،
ویل بولنگ سکندر ملنگا 🎉🏏🤍
اللّٰہ پاک بھائی کو مزید کامیابیوں سے نوازے آمین 🤲🏻🤲🏻

جیو پٹھاناں میں گئے آں 🩷🤍🏏رات سہجا کی سرزمین پر سپر سٹار آف جن پور بی کے خان نے ڈی سی الیون کی نمائندگی کرتے ہوئے بہترین...
15/10/2025

جیو پٹھاناں میں گئے آں 🩷🤍🏏
رات سہجا کی سرزمین پر سپر سٹار آف جن پور بی کے خان نے ڈی سی الیون کی نمائندگی کرتے ہوئے بہترین بولنگ کا مظاہرہ کیا،
کسی بھی بیٹسمین کو سیٹ ہو کر نہ کھیلنے دیا
کوارٹر فائنل میں عثمان چینی اور یونس خان کو چلتا کیا،
واجد میو کو بھی آؤٹ کر چلے تھے کہ فیلڈر نے ساتھ نہیں دیا اور اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں کوالیفائی نہ کروا سکے،
مگر اپنی پرفارمنس سے بنگل خان نے سب کو داد دینے پر مجبور کردیا،
ویل بولنگ بی کے پٹھان 🩷🤍🏏
اللّٰہ پاک بھائی کو مزید کامیابیوں سے نوازے آمین 🤲🏻🤍

ہم بولتے کم ہیں، کر کے دکھاتے ہیں، 🩷🤍دنیا پیچھے رہ جاتی ہے، جب ہم آتے ہیں۔ 🤍🏏کھیل گیائی واجد میوو ( مسٹر رسل ) 🎉🤍🏏سہجہ ک...
15/10/2025

ہم بولتے کم ہیں، کر کے دکھاتے ہیں، 🩷🤍
دنیا پیچھے رہ جاتی ہے، جب ہم آتے ہیں۔ 🤍🏏
کھیل گیائی واجد میوو ( مسٹر رسل ) 🎉🤍🏏
سہجہ کی سرزمین پر رات برانڈ آف شکار پور واجد میوو نے الفرید سپورٹس رحیم یارخان کی نمائندگی کرتے ہوئے چس پلس آل راؤنڈر پرفارمنس شو کی،بالنگ کے ساتھ ساتھ بیٹنگ میں بھی چھا گئے،
کوارٹر فائنل میں اپنی ٹیم کیلئے ون مین کھیلا،پہلے بولنگ میں کسی بھی بیٹسمین کو کھل کر نہ کھیلنے دیا،
پھر بیٹنگ میں ون مین شو کیا،تمام بولرز کی کلاس لی،
گراؤنڈ میں دلکش شاٹس لگائے,
اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں کوالیفائی کروایا،
ویل پلیڈ واجد میوو 🩷🏏🤍
،اللّٰہ پاک بھائی کو مزید کامیابیوں سے نوازے آمین🤲🏻🤍

Address

Model Town A Khanpur
Khanpur Janubi

Telephone

+923126731688

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan Tapeball Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Irfan Tapeball Live:

Share