InfO TV

InfO TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from InfO TV, TV Channel, Khanpur.

ہم نے تاریخ کی کتابوں میں *" عـام الـحـزن "* پڑھا تھا لیکن جب اسی سال سـید ابراھیم رائیسی ، اسـمـاعـیـل ھ نیہ ، سید ح س ...
19/10/2024

ہم نے تاریخ کی کتابوں میں *" عـام الـحـزن "* پڑھا تھا لیکن جب اسی سال سـید ابراھیم رائیسی ، اسـمـاعـیـل ھ نیہ ، سید ح س ن نصـ ر الـلـہ اور یـحـیـیٰ سنوار کی شہادت ہوئی تو واقعاً معلوم ہوگیا کہ یہی *"عــام الـــحـــزن"* ہے

🇮🇷💔🇵🇸🥺🇱🇧💔🇵🇰

آج صبح رہبر معظم سید علی خامنہ ای نے سنی علماء کے ایک گروپ سے ملاقات میں فرمایا: شیعہ اور سنی کے درمیان اختلافات پیدا کر...
17/09/2024

آج صبح رہبر معظم سید علی خامنہ ای نے سنی علماء کے ایک گروپ سے ملاقات میں فرمایا: شیعہ اور سنی کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی دشمن کی کوششیں انقلاب کے بعد کئی گنا بڑھ گئی ہیں/ اس کا علاج اتحاد پر بھروسہ ہے۔ ۔۔۔
تمام عالم اسلام کو عید میلاد النبیؐ بہت مبارک ہو❤

آج بھی مولا حسین۴ کے ماننے والوں کو مولا حسین۴ کی طرح ذبح کیا جاتا ھے😭😭
30/07/2024

آج بھی مولا حسین۴ کے ماننے والوں کو مولا حسین۴ کی طرح ذبح کیا جاتا ھے😭😭

30/07/2024

میرے مالک تجھے واسطہ اہلبیت۴کا پارا چنار کے مومنین کی محافظت فرما
دہشتگردوں کو تباہ برباد فرما

18/07/2024

ہر وقت کے یزید نے کوششیں کی کہ ذکر حسین۴ روک سکے
میرا حسین۴ آج بھی زندہ باد ہے🌹
کل بھی زندہ باد تھا
اور ہمشہ زندہ باد رہے گا

مجلس عزا امام حسین۴😭ایام اعزاداری-
16/07/2024

مجلس عزا امام حسین۴😭
ایام اعزاداری-

سارا سال شعیوں کے ساتھ کھانے پینے والے اگر ان دس دنوں میں اوقات دکھا دیں تو سمجھ جانا کہ ان کو  بغض شعیوں سے نہیں بلکہ آ...
12/07/2024

سارا سال شعیوں کے ساتھ کھانے پینے والے اگر ان دس دنوں میں اوقات دکھا دیں تو سمجھ جانا کہ ان کو بغض شعیوں سے نہیں بلکہ آل محمد سے ہے!🖤

 #عیدغدیرمبارک  ❤️❤️
25/06/2024

#عیدغدیرمبارک ❤️❤️

شور ہے حشر کے میداں سے درِ جنت تکراستہ دیجیئے حیدر کے غلام آتے ہیں ۔۔۔ إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔😭😭😭
21/05/2024

شور ہے حشر کے میداں سے درِ جنت تک
راستہ دیجیئے حیدر کے غلام آتے ہیں
۔۔۔ إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔😭😭😭

اس فوتو کو لازمی شیر کریں !
20/04/2024

اس فوتو کو لازمی شیر کریں !

20/04/2024

ایسے ہوتے ہیں علی کے نوکر💝!
حزب اللہ سالار حسن نصر اللہ صاحب

Say Mashallah❤Today,best photo💝
20/04/2024

Say Mashallah❤
Today,best photo💝

Address

Khanpur

Telephone

+923356239363

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when InfO TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to InfO TV:

Share