27/12/2025
شادی مبارک ❣️
مبارک ہو تم کو یہ شادی تمہاری
صدا خوش رہو یہ دعا ہے ہماری
ہمارے بھائی Jam Ikram Noor کو ازدواجی زندگی میں منسلک ہونے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت میرے پیارے بھائی کو ان کی ازدواجی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے۔
شادی مبارک ❣️
(بَارَكَ اللَّهُ لَكَ، وَبَارَكَ عَلَيْكَ، وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي خَيْرٍ)۔