10/08/2022
آئی جی پنجاب نے متعدد پولیس افسروں کی ٹرانسفر اور پوسٹنگ کے احکامات جاری کردیئے
لاہور: ڈی پی او اوکاڑہ حسن اقبال کو تبدیل کرکے سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت
ایس پی انویسٹی گیشن خالد محمود تبسم کو عارضی طور پر ڈی پی او اوکاڑہ کا چارج دے دیا گیا
ڈی پی او سرگودھا بلال ظفر شیخ تبدیل، ایڈیشنل ڈائریکٹر ایس پی یو تعینات
ایڈیشنل ڈائریکٹر ایس پی یوایس ایس پی طارق عزیز سندھو ڈی پی او سرگودھا تعینات
ڈی پی او جہلم امیر خان نیازی کو سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت
لاہور:تقرری کے منتظر ایس ایس پی ڈاکٹر فہد احمد کو ڈی پی او جہلم تعینات کردیا گیا
ایس ڈی پی او بھلوال محمد نواز تبدیل، سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت
لاہور:نیلو فر حیات کو ایس ڈی پی او بھلوال سرگودھا تعینات کردیا گیا(