
03/06/2025
🎙️ آئی جی اسلام آباد ناصر رضوی کی اہم پریس کانفرنس
ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے لرزہ خیز قتل کیس کی تفصیلات سامنے آ گئیں!
🔸 ثنا یوسف کو 2 گولیاں ماری گئیں
🔸 کیس کی تیزی سے تفتیش کے لیے 7 خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئیں
🔸 سوشل میڈیا صارفین کا شکریہ جنہوں نے معلومات دے کر ملزم کو ٹریس کرنے میں مدد کی
🔸 ملزم عمر بار بار مقتولہ سے رابطے کی کوشش کرتا رہا
🔸 کئی بار ملاقات کی کوشش کی، آخرکار گھر تک پہنچ گیا
🔸 اسلام آباد، فیصل آباد سمیت 11 مختلف مقامات پر چھاپے
🔸 عمر کی عمر 22 سال، فیصل آباد سے گرفتار، والد گریڈ 20 کے ریٹائرڈ افسر
🔸 پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزم کو گرفتار کیا
📌 یہ کیس سوشل میڈیا اور عوامی دباؤ پر ترجیحی بنیادوں پر حل کیا گیا
📽 مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک کمنٹ باکس میں 👇
💬 اپنی رائے کا اظہار کریں، کیا ملزم کو عبرتناک سزا ملنی چاہیے؟
🔖 ہیش ٹیگز: