21/07/2026
انشاءاللہ ہر سال کی طرح اس سال پھر النور میلاد کمیٹی گینہ لاڑ کی جانب سے ہونے والی محفل نعت کی دعوت سب اسلامی بھائیوں کو دی جاتی ہے یاد رکھیں یہ دعوت اسلامی بھائیوں کے لیے دعوت خصوصی دعوت ہے اپنے دوستوں کو بھی دعوت دینا نہ بھولیے گا شکریہ۔۔۔ آپ کا بھائ محمود اقبال ۔پروفیسر محمد یوسف اقبال محمد موسی یوسف۔۔۔