Apn news

Apn news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apn news, Media/News Company, Khanpur.

            WATCH IT Imran Khan Imran Khan Iqrar Ul Hassan
22/09/2023







WATCH IT
Imran Khan
Imran Khan
Iqrar Ul Hassan

باغ وبہار اڈا 121 پل اوردیگر علاقوں میں عطاٸیت کامکروہ دھندہ عروج پر #
punjabi #
PrimeMinister



Everyone









18/09/2023

جناب اسسٹنٹ کمشنر خان پور شبیر ڈوگر صاحب ایک نظر ادھر بھی عنایت فرمائیں

جناب اسسٹنٹ کمشنر خان پور ایک نظر ادھر بھی
18/09/2023

جناب اسسٹنٹ کمشنر خان پور ایک نظر ادھر بھی

”بیوی سے عشق کب ہوتا ہے؟؟“ایک خاتون نے نہایت دلچسپ سوال کیا ، کہنے لگیں ’’تارڑ صاحب میں نے آپ کا حج کا سفرنامہ ”منہ ول ک...
03/07/2022

”بیوی سے عشق کب ہوتا ہے؟؟“

ایک خاتون نے نہایت دلچسپ سوال کیا ، کہنے لگیں ’’تارڑ صاحب میں نے آپ کا حج کا سفرنامہ ”منہ ول کعبے شریف“ پڑھا ہے جس میں آپ نے اپنی بیگم کا تذکرہ اِس طرح کیا ہے جیسے وہ آپ کی بیوی نہ ہو گرل فرینڈ ہو“

میں نے مسکراتے ھُوئے کہا کہ ، ”خاتون جب میں اپنے سفرناموں میں غیرمنکوحہ خواتین کا تذکرہ کرتا تھا تب بھی لوگوں کو اعتراض ہوتا ہے اور اب اگر اپنی منکوحہ کے ساتھ چہلیں کرتا ہوں تو بھی اعتراض ہوتا ہے۔ اگر آخری عمر میں بالآخر اپنی بیوی کے عشق میں مبتلا ہو گیا ھُوں تو بھی آپ کو منظور نہیں“۔

وہ خاتون نہایت پُرمسرت انداز میں کہنے لگیں ”آخری عمر میں ہی کیوں؟“

میں نے انہیں تو جواب نہیں دیا محض مسکرا دیا لیکن میں آپ کو رازداں بناتا ھُوں۔

آخری عمر میں بیوی کے عشق میں مبتلا ہو جانا ایک مجبوری ہے کہ اتنی طویل رفاقت کے بعد آپ کو احساس ہوتا ہے کہ اس بھلی مانس نے مجھ پر بہت احسان کیے۔ میری بے راہرو حیات کو برداشت کیا۔ کبھی شکایت نہ کی البتہ ڈانٹ ڈپٹ وغیرہ بہت کی تو بس یہی عشق میں مبتلا ہونے کے لائق ہے۔

ہمارے ایک دوست کا کہنا ہے کہ ، ”جوانی میں بیوی ایک آنکھ نہ بھاتی تھی، مرد آخر مرد ہے دِل میں خیال آتا تھا کہ اگر یہ مَر جائے تو سبحان اللہ میں دوسری شادی کر لُوں“۔

اب اِس بڑھاپے میں ہر نماز کے بعد میں دعا مانگتا ھُوں ، کہ یا اللہ اسے سلامت رکھنا، یہ مَر گئی تو میں دربدر ہو جاؤں گا، مجھے تو کوئی پانی بھی نہیں پُوچھے گا مجھے پہلے لے جانا اِسے سلامت رکھنا۔

”مستنصر حسین تارڑ“

26/06/2022

بریکنگ نیوز
باغ وبہار چک 33 پی ڈیرہ جام اشرف دین سے سرعام دوپہر کوچور ایک بکرا اور بکری مالیت 80 ہزار لےکرفرار جناب ڈی پی او صاحب پولیس گشت کو ایکٹو کیاجاۓ

26/06/2022
23/06/2022

ضلع رحیم یار خان کے کس علاقہ کے ہو؟
اپنےعلاقے کانام لکھیں
شکریہ

اقوال زریں
23/06/2022

اقوال زریں

Address

Khanpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apn news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share