08/10/2026
*ہم کتنے نادان ہیں نا… 🥀*
*دیوار پر لٹکی گھڑی کو دیکھ کر کہتے ہیں کہ "وقت گزر رہا ہے"،*
*حالانکہ سچ تو یہ ہے کہ وقت اپنی جگہ پر موجود ہے… گزر تو ہم رہے ہیں!*
*گھڑی کی ٹک ٹک دراصل ہماری اپنی سانسوں کے کم ہونے کی دستک ہے، جو خاموشی سے یاد دلاتی ہے کہ زندگی کا سفر تیزی سے اپنے اختتام کی طرف بڑھ رہا ہے۔*
*اللہ پاک ہمیں بچے ہوئے وقت کی قدر کرنے اور اسے خیر و نیکی کے کاموں میں گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمیـــــــــــــــــن! 🤲*
🕋🌹🌿☘️