Habib official

Habib official update

✨🌙 عید الاضحی مبارک ہو ✨🌙میری طرف سے آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو اور تمام اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحی بہت...
07/06/2025

✨🌙 عید الاضحی مبارک ہو ✨🌙
میری طرف سے آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو اور تمام اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ،اللہ تعالیٰ آپ کی دکھ اور پریشانیوں کو دور کرے ،اللہ تعالیٰ آپ کی جائز حاجات کو قبول فرمائے ،اللہ تعالیٰ دونوں جہانوں میں کامیاب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ✒️



Habib Bin Mehboob Habib S Q Habib official Hasnain Pathan Hasan Junty Hassan Ahsan Gull Malik Gulshan-e-Sultania Ghulamfareed Khan Farhan Fani Muhammad Waseem Waqas Awan Wajid Ali Ghulamallah Khaskheli Ali Khan Adnan Ali Aleea Ayaz Khan Ayesha Rajpoot Noman Khan Chandia Jam Usman

04/05/2025
اسلام علیکم آپ سب سے گزارش ہے کہ کسی نے میرے بھائی بلال کی اڈی بنائی ہے فیک اگر کسی کو اس سے مسج آئے یا کسی کو ریکوسٹ آئ...
26/02/2025

اسلام علیکم آپ سب سے گزارش ہے کہ کسی نے میرے بھائی بلال کی اڈی بنائی ہے فیک اگر کسی کو اس سے مسج آئے یا کسی کو ریکوسٹ آئے تو اس کو ریپورٹ کرو اور بلاک کرو

الحمدللہ ہم سرائیکی ہیں پاکستان ذندہ باد سرائیکیستان ذندہ باد   ゚    #سرائیکی
25/01/2025

الحمدللہ ہم سرائیکی ہیں پاکستان ذندہ باد سرائیکیستان ذندہ باد

゚ #سرائیکی

"تُمہارے دائرے میں ہوں اِک عمر سے محوِ گردش ،،"میرا مَرکز نہیں بدلا_______ میرا محورنہیں بدلا ۔۔۔💝🥀
19/01/2025

"تُمہارے دائرے میں ہوں اِک عمر سے محوِ گردش ،،
"میرا مَرکز نہیں بدلا_______ میرا محورنہیں بدلا ۔۔۔
💝🥀


بہاولپور عجائب گھر (Bahawalpur museum)جو 1976 میں بنایا گیا۔ یہاں مختلف شعبوں سے متعلق چیزوں کو محفوظ کیا گیا ہے۔ جیسے آ...
03/11/2024

بہاولپور عجائب گھر (Bahawalpur museum)جو 1976 میں بنایا گیا۔ یہاں مختلف شعبوں سے متعلق چیزوں کو محفوظ کیا گیا ہے۔ جیسے آثار قدیمہ، فنون، ثقافتی ورثہ، جدید تاریخ اور مذہب۔ یہ میوزیم بہاولپور کی ضلعی حکومت کے تحت چلایا جاتا ہے۔

عجائب گھر میں کل آٹھ گیلریاں ہیں:

تحریک پاکستان گیلری: یہاں تحریک پاکستان کے دوران کی تصاویر اور رہنماؤں کی تصاویر رکھی گئی ہیں۔
آثار قدیمہ کی گیلری: اس میں اس علاقے کی پرانی تاریخ اور باقیات کو دکھایا گیا ہے۔
اسلامی گیلری: اس میں اسلامی دور کی اشیاء ہیں، جیسے اسلحہ، کپڑے، پینٹنگز اور دھات کے نمونے۔
علاقائی ثقافتی گیلری: یہاں چولستان اور بہاولپور کے اردگرد علاقوں کی روزمرہ زندگی کی چیزیں رکھی گئی ہیں۔
سکوں کی گیلری: اس گیلری میں تین سو سے زیادہ پرانے سکے موجود ہیں۔
قرآن گیلری: اس میں قرآن کے نادر نسخے اور قدیم دستاویزات رکھی گئی ہیں۔
بہاولپور گیلری: اس میں بہاولپور ریاست کی تصاویر اور اشیاء شامل ہیں، جو برطانوی دور کی بڑی ریاستوں میں سے ایک تھی۔
چولستان گیلری: اس میں چولستان کے علاقے کی ثقافت اور آرٹ کی چیزیں دکھائی گئی ہیں۔
یہ عجائب گھر بہاولپور کی تاریخ اور ثقافت کو محفوظ رکھنے اور دکھانے کا اہم مرکز ہے۔

_یـہ فـانـی دنـیـا-_ _بھـول جـانـے والـے لـوگ-_ _خـتـم ہـو جـانـے والـی لـذتـیـں-_ _مـٹ جـانـے والـے نـام-_ _عـارضـی مسـ...
22/10/2024

_یـہ فـانـی دنـیـا-_
_بھـول جـانـے والـے لـوگ-_
_خـتـم ہـو جـانـے والـی لـذتـیـں-_
_مـٹ جـانـے والـے نـام-_
_عـارضـی مسـرتـیـں-_
_وقـتـی خـوشـیـاں-_
_رکـــ جـانـے والـی سـانـسـیـں اور پھـر-_

_کـل نـفـسـں ذائـقـہ الـمـوت-🥺💔_

*اپنی زبان کی حفاظت کرو کیونکہ اس زبان کی وجہ سے انسان قیامت والے دن بہت* *پچھتائے گا۔ جب وہ اپنے نامہ اعمال میں زبان سے...
25/08/2024

*اپنی زبان کی حفاظت کرو کیونکہ اس زبان کی وجہ سے انسان قیامت والے دن بہت* *پچھتائے گا۔ جب وہ اپنے نامہ اعمال میں زبان سے نکلے ایسے ایسے کلمات پائے گا، جو اس کی* *نیکیوں کو کھا گئے ہوں گے۔ پس اس زبان کو ذکر الہیٰ کی عادت ڈالو اور اسے وہی* *کلمہ کہنے پر اکساو جو اللّٰه کے ہاں محبوب ہو۔*

‏جب اللہ کے بندے ہمیں "توڑتے" ہیں تو اُن کا "توڑنا" ہی ہمیں اللہ سے جوڑتا ہے۔۔۔🖇️🖤
20/06/2024

‏جب اللہ کے بندے ہمیں "توڑتے" ہیں تو اُن کا "توڑنا" ہی ہمیں اللہ سے جوڑتا ہے۔۔۔🖇️🖤

_پر یشان ہونا انسان کی انسان ہونے کی دلیل ہے-__لیکن پریشان رہنا انسان کے اللّٰہ پر یقین نہ ہونے کی دلیل ہے ,اگر دُنیا می...
13/06/2024

_پر یشان ہونا انسان کی انسان ہونے کی دلیل ہے-_
_لیکن پریشان رہنا انسان کے اللّٰہ پر یقین نہ ہونے کی دلیل ہے ,اگر دُنیا میں صرف سکون ہوتا تو لوگ اللّٰہ بھول جاتے سکون تو صرف ان لوگوں کے پاس ہے حو اللّٰہ کی رضا کو اپنی رضا سمجھتے ہیں-💕

Address

Khanpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Habib official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Habib official:

Share