Urdu news

Urdu news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Urdu news, News & Media Website, Khanpur.

15/02/2024
جاپان  کے دارالحکومت ٹوکیو کے ہانیڈا ایئرپورٹ پر ایک مسافر جہاز اور امدادی سامان لے جانے والے کوسٹ گارڈ طیارے کے درمیان ...
02/01/2024

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے ہانیڈا ایئرپورٹ پر ایک مسافر جہاز اور امدادی سامان لے جانے والے کوسٹ گارڈ طیارے کے درمیان تصادم ہوا۔
طیاروں میں تصادم کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھنے سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ جاپان ایئر لائنر کا طیارہ ایئربس اے 350 جب لینڈ کر رہا تھا تو وہ وہاں کھڑے ایک کوسٹ گارڈ ایئر کرافٹ سے ٹکرا گیا۔
آتشزدگی کا شکار ہونے والا جاپان ایئر لائنر کا طیارہ ہکیدو کے چیٹوس ایئرپورٹ سے ہانیڈا ایئر پورٹ پہنچ رہا تھا۔

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے ہانیڈا ایئرپورٹ پر ایک مسافر جہاز اور امدادی سامان لے جانے والے کوسٹ گارڈ طیارے کے درمیان تصادم ہوا۔

Address

Khanpur
HASNAIN123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share