Gaming With Ayan

Gaming With Ayan Gaming with Ayan

Welcome to Gaming with Ayan
I love to just sit down and play games for fun, and I want you to join me!

I'll be doing Let's Plays of all sorts of games, from popular Rally Fury titles to indie gems.

Ek waqt tha
30/05/2025

Ek waqt tha

Sub log
30/05/2025

Sub log

22/11/2024

Relly fury Game episode 403

22/11/2024

Rally fury Game episode 402

 # **ایک آدمی نے اخبار میں اشتہار دیا میں ڈائنوسار🦕🦖 مارنے میں ماہر ہوں. اور اس کو مار کر اس میں سے ایک ہیرا نکلتا ہے جو...
30/08/2024

# **ایک آدمی نے اخبار میں اشتہار دیا میں ڈائنوسار🦕🦖 مارنے میں ماہر ہوں. اور اس کو مار کر اس میں سے ایک ہیرا نکلتا ہے جو چھبیس کڑوڑ ڈالر کا بکتا ہے۔**
# **جسے سیکھنا ہو دو ہزار ڈالر فیس دے کر میرے کورس میں داخلہ لے لے۔**
# **بہت سے چنو منو جمع ہوگئے۔ فیس دے کر بیٹھ گئے۔**
# **استاد جی نے ڈائنوسار کو پکڑنے اور مارنے کے بہت اعلی اعلی طریقے اسکرین پر سکھائے۔ امتحان لیا اور جو ٹاپ اسٹوڈنٹس تھے ان کو سرٹیفیکیٹ بھی دیا۔**
# **ایک ٹاپر اسٹوڈنٹ کورس کرنے کے بعد نکلا، پانچ برس تک ڈائنوسار ڈھونڈنے کے لیے جنگل جنگل دریا دریا پھرتا رہا۔**
# **ڈائنوسار نہ ملنا تھا نہ ملا۔ بہرحال یہ ضرور پتا چل گیا کہ ڈائنوسار دنیا سے ختم ہوگیے ہیں۔**
# **سب جمع پونجی لٹا کر خستہ حال لٹا پٹا واپس پہنچا تو استاد جی کے گھر گیا۔ پوری رام کتھا سنائی اور بولا کہ جب ڈائنوسار ہیں ہی نہیں تو آپ نے مجھے مارنے کا طریقہ کیوں سکھایا؟؟ میں تو بھوکا مر رہا ہوں آپ کے دیے گیے علم سے پیسے کیسے کماؤں؟؟**
# **استاد جی بولے "پتر تجھے کس نے بولا تھا ڈائنوسار ڈھونڈنے نکل جا؟**
# **شاگرد: پھر ہیرا کیسے ملے گا؟**
# **بیٹا لوگوں کو ڈائنوسارس مارنا سکھایا کر۔ یہی اصل گر ہے ہیرا پانے کا۔ اور ہاں جی ياد آیا جو لوگ کہتے ہیں آئیں آپکو آنلائن کام سکھاتے ہیں وہ بھی یہی تعلیم دیتےہیں انکا بھی یہی کام ہے**😆😋

12/05/2024

Top10race Rally Furry Game Epi 3

12/05/2024

Top10race Rally Furry Game Night Race Episode 03

12/05/2024

Top10race Rally Furry Night Race Episode 02

12/05/2024

Top10race Rally Furry Game Night Race Episode 01

15/03/2024

"رمضان وہ مہینہ ہے جس کا آغاز رحمت ہے، جس کا وسط بخشش ہے اور جس کا اختتام آگ سے آزادی ہے۔" - حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

"روزہ ایک ڈھال ہے، اس لیے جب تم میں سے کوئی روزے سے ہو تو وہ نہ فحش زبان بولے اور نہ ہی غصے میں آواز بلند کرے، اگر کوئی اس پر حملہ کرے یا اس کی توہین کرے تو اسے کہنا چاہیے کہ میں روزے سے ہوں" - حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

"جس نے رمضان کے روزے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رکھے، اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیے جائیں گے۔" - حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

"رمضان روزے رکھنے، نماز پڑھنے، قرآن پڑھنے اور صدقہ کرنے کا مہینہ ہے۔ یہ روح کو پاکیزہ کرنے، اپنی زندگی کو دوبارہ مرکوز کرنے اور اللہ کا قرب حاصل کرنے کا مہینہ ہے۔" -

"رمضان میں، بھوک اور پیاس پر توجہ نہ دیں، روح کی پاکیزگی اور روح کی پرورش پر توجہ دیں۔" -

Address

Khanpur
64100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gaming With Ayan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share