
30/09/2025
پاکستان کھلاڑیوں کے لیے ایک اور بری خبر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹرز کی مکمل توجہ پاکستان کرکٹ پر مرکوز رکھنے کے لیے ان کے اوورسیز لیگز کے این او سیز (NOCs) معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے
آزادی کا سوال: کھلاڑیوں کو یہ حق ہونا چاہیے کہ وہ اپنے کیریئر کے فیصلے خود کریں، خاص طور پر جب وہ پاکستان کی نمائندگی کے لیے دستیاب ہوں۔
کیا پی سی بی کا یہ فیصلہ درست ہے؟