Deep lover

Deep lover Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Deep lover, Khanpur.
(1)

آئی سی سی کا ترلہ منت کر لو کہ ہمیں ہر ٹورنامنٹ میں بھارت کے ساتھ گروپ میں رکھوا کر ذلیل کروانا بند کریں... 🙏کوئی جوڑ ہی...
16/02/2026

آئی سی سی کا ترلہ منت کر لو کہ ہمیں ہر ٹورنامنٹ میں بھارت کے ساتھ گروپ میں رکھوا کر ذلیل کروانا بند کریں... 🙏
کوئی جوڑ ہی نہیں ہماری ٹیم ان کے سامنے ایسوسی ایٹ سے بھی گئی گزری لگتی ہے...

انڈیا کو انڈیا میں شکست دینے والے کو کپتان عمران خان کہتے ہیں۔ خان صاحب نے اپنی کپتانی میں انڈیا کے 15 ٹیسٹ میچ کھیلے۔ 4...
16/02/2026

انڈیا کو انڈیا میں شکست دینے والے کو کپتان عمران خان کہتے ہیں۔ خان صاحب نے اپنی کپتانی میں انڈیا کے 15 ٹیسٹ میچ کھیلے۔ 4 جیتے اور 11 ڈرا کروائے لیکن کسی میں شکست نہیں کھائی۔ بھارت کے ون ڈے میچ میں بھی خان چھائے رہے۔ 24 ون ڈے میچز اپنی کپتانی میں انڈیا کے خلاف کھیلے۔ 19 میں فتح حاصل کی، صرف 4 ہارے اور ایک برابر ہوا۔ یہ تھے ہمارے ہیرو اور کل ہماری ناک کٹوا کر رکھ دی بزدل ناکام ٹیم نے۔۔۔🔥☠️❤️

سری لنکا میں 11 پاکستانی پھنسے کھلاڑیوں کو ریسکیو کرنے حکومت  ٹیم روانہ 🤭🤭
15/02/2026

سری لنکا میں 11 پاکستانی پھنسے کھلاڑیوں کو ریسکیو کرنے حکومت ٹیم روانہ 🤭🤭

فوجی فخر زمان چیمپئن ٹرافی 2017 کا ہیرو آج انڈیا کے خلاف بینچ پر بٹھا ہے بہت ہی افسوس کی بات ہے 😭
15/02/2026

فوجی فخر زمان چیمپئن ٹرافی 2017 کا ہیرو آج انڈیا کے خلاف بینچ پر بٹھا ہے بہت ہی افسوس کی بات ہے 😭

15/02/2026

بائیکاٹ بہتر تھا
ind vs pak

ڈز ڈز ڈز ماشاءاللہ ماشاءاللہ ہمارا سائم ایوب بولر بھی بن گیا ہے 2 ڈبل وکٹیں گردئے ایک ہی اوور میں شاندار بولنگ کے لیے ای...
15/02/2026

ڈز ڈز ڈز ماشاءاللہ ماشاءاللہ ہمارا سائم ایوب بولر بھی بن گیا ہے 2 ڈبل وکٹیں گردئے ایک ہی اوور میں شاندار بولنگ کے لیے ایک لائک تو بنتا ہے❤💕🔥

بھارت کی پاکستان کے خلاف پہلی وکٹ 1 رن پر گرگئی۔بھارتی کھلاڑی ابھیشیک شرما بغیر کوئی رنز بنائے پویلین لوٹ گئے۔پاکستان کی...
15/02/2026

بھارت کی پاکستان کے خلاف پہلی وکٹ 1 رن پر گرگئی۔

بھارتی کھلاڑی ابھیشیک شرما بغیر کوئی رنز بنائے پویلین لوٹ گئے۔

پاکستان کی جانب سے کپتان سلمان علی آغا نے پہلی وکٹ حاصل کی۔

15/02/2026

پاکستان کا ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ

15/02/2026

🚨میچ سے پہلے 5 ہزار آمین چاہیے🚨 یااللہ میچ کو صرف 1 گنٹھہ باقی ہے یا اللہ آج پاکستان کو بھارت کے خلاف شاندار فتح نصیب فرما آمین آمین آمین❤ 💕🔥

🚨پاکستانی فینز کے لیے بڑی خبر🚨 ابھیشیک شرما کافی بیمار ہوئے ہیں انکی 2 کلو وزن کم ہوا ہے باکی فلحال انکی طبیعت بہتر ہے ل...
14/02/2026

🚨پاکستانی فینز کے لیے بڑی خبر🚨 ابھیشیک شرما کافی بیمار ہوئے ہیں انکی 2 کلو وزن کم ہوا ہے باکی فلحال انکی طبیعت بہتر ہے لیکن ابھی کچھ نہیں کہ سکتے کہ وہ پاکستان کہ خلاف میچ میں کھیلے گا یا نہیں_ کیا پاکستان کے خلاف میچ میں ہونا چاہیے یا نہیں۔ ❤💕🔥

🚨کنگ محمد عامر نے بڑی شرط لگادی🚨 محمد عامر نے کہا🗣️ کہ اگر بابر اعظم بھارت کے خلاف 160 کے اسٹرائیک ریٹ سے 50 سے زائد رنز...
14/02/2026

🚨کنگ محمد عامر نے بڑی شرط لگادی🚨 محمد عامر نے کہا🗣️ کہ اگر بابر اعظم بھارت کے خلاف 160 کے اسٹرائیک ریٹ سے 50 سے زائد رنز اسکور کرتا ہے تو میں انٹرنیشنل کرکٹ سے اپنی ریٹائرمنٹ واپس لے لوں گا اور پاکستان کے لیے دوبارہ کھیلوں گا۔" 🇵🇰🦁

پشاور تیار ہو جاؤ! عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل میچز کے لیے تیاریاں عروج پرnروشنیوں کی چمک، گراؤنڈ کی سجاوٹ اور...
13/02/2026

پشاور تیار ہو جاؤ! عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل میچز کے لیے تیاریاں عروج پرnروشنیوں کی چمک، گراؤنڈ کی سجاوٹ اور شائقین کا جوش — اب پی ایس ایل کا اصل مزہ پشاور میں بھی دیکھنے کو ملے گا! 😍🔥

Address

Khanpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deep lover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share