Natural Provisions

Natural Provisions 🌱We welcome you all! Join us as we explore the world, grow gardens, harvest fruits/vegs, and shape bonsai. Follow and subscribe on YouTube-Let's grow together!

We share our experiences while we try to connect with nature. youtube.com/

ماشاءاللہ میرے لیموں نے بھی گروتھ شروع کر دی  ہے یہ میں نے تیسری بار لیموں لگایا ہے ہر بار سوکھ جاتا ہے اللّٰہ کرے اس با...
24/09/2025

ماشاءاللہ میرے لیموں نے بھی گروتھ شروع کر دی ہے یہ میں نے تیسری بار لیموں لگایا ہے ہر بار سوکھ جاتا ہے اللّٰہ کرے اس بار یہ اچھے سے ہو جائے امید تو کافی ہے کہ اس بار ہو جائے گا😌🙂

ایک بار پھر سے آپ سب کہ سامنے  پیش ہیں  میری  پیاری  سی بلّی کے  پیارے  سے بچّے   🥰😊
24/09/2025

ایک بار پھر سے آپ سب کہ سامنے پیش ہیں میری پیاری سی بلّی کے پیارے سے بچّے 🥰😊

😅😅
23/09/2025

😅😅

میرا چھوٹا سا گارڈن جس کو میں نے بڑی محنت سے بنایا ہے ۔۔۔مجھے امید ہے آپ سب کو بھی یہ پسند  آیا ہو گا🥰
23/09/2025

میرا چھوٹا سا گارڈن جس کو میں نے بڑی محنت سے بنایا ہے ۔۔۔مجھے امید ہے آپ سب کو بھی یہ پسند آیا ہو گا🥰

کیا اب میرے اس پلانٹ کو بڑے گملے کی ضرورت ہے ؟؟🤔
22/09/2025

کیا اب میرے اس پلانٹ کو بڑے گملے کی ضرورت ہے ؟؟🤔

میرے گھر میں میرے پاس یہ  تین قسم  کے (cactus) ہیں  مجھے ان کی زیادہ کیئر بھی نہیں  کرنی  ہوتی☺️
22/09/2025

میرے گھر میں میرے پاس یہ تین قسم کے (cactus) ہیں مجھے ان کی زیادہ کیئر بھی نہیں کرنی ہوتی☺️

میں نے اس گملئے میں hibcius کا پلانٹ لگا دیا ہے انشاءاللہ اگلی گرمی مَیں اس پر بہت پھول لگئے گے🥰
21/09/2025

میں نے اس گملئے میں hibcius کا پلانٹ لگا دیا ہے انشاءاللہ اگلی گرمی مَیں اس پر بہت پھول لگئے گے🥰

سدا بہار گلابی رنگ  اور سفید رنگ کا ہے میرے پاس  یہ کچھ گلابی رنگ والے پلانٹ کے بیج جمع کئے ہیں تاکہ ان کو اور جگہ پہ لگ...
21/09/2025

سدا بہار گلابی رنگ اور سفید رنگ کا ہے میرے پاس یہ کچھ گلابی رنگ والے پلانٹ کے بیج جمع کئے ہیں تاکہ ان کو اور جگہ پہ لگا سکوں😊

African hostaکے  پرانے پتوں  پر کالے dots ہیں اور new پتوں پَر نہیں کیا وجہ ہو سکتی ہے🤔
20/09/2025

African hosta
کے پرانے پتوں پر کالے dots ہیں اور new پتوں پَر نہیں کیا وجہ ہو سکتی ہے🤔

میں نے  money plant کی  کٹنگ لگائی ہے اس کو گرو کرنے کا کوئی طریقہ بتائے☺️
20/09/2025

میں نے money plant کی کٹنگ لگائی ہے اس کو گرو کرنے کا کوئی طریقہ بتائے☺️

پچھلے سال کا گلاب کا پلانٹ ہے یہ مَیں نے اس کو seasonختم ہونے کے بعد  shade مَیں رکھ دیا تھا اور اب  ماشاءاللہ سے یہ پھر...
19/09/2025

پچھلے سال کا گلاب کا پلانٹ ہے یہ مَیں نے اس کو seasonختم ہونے کے بعد shade مَیں رکھ دیا تھا اور اب ماشاءاللہ سے یہ پھر سے گرو ہو رہا ہے😊🥰

Address

Khanpur, Distt. Rahim Yar Khan
Khanpur
64100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Natural Provisions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share