09/08/2025
اہل سنت و جماعت تحصیل خانپور کے زیر انتظام ماہانہ درس عرفان القران 14 اگست 2025 بروز جمعرات بعد نماز مغرب تا نماز عشاء مرکزی جامع مسجد محلہ میلاد نگر نیو خانپور میں منعقد ہو گا جس میں خصوصی خطاب علامہ پروفیسر ارشد محمود مصطفوی صاحب فرمائیں گے۔ تمام اہل اسلام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
الدعی الی الخیر : تحریک منھاج القران تحصیل خانپور