Ch.Riaz Tahsil Reporter

Ch.Riaz Tahsil Reporter Ch.Riaz Tahsil Reporter Khanpur District RYK
Contact no: 03006757791

30/07/2026
خان پور (میڈیا کوارڈینیٹر چوہدری ریاض علی)انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ جنوبی پنجاب کے نائب صدر پروفیسر ڈاکٹر ساجد محمود ...
29/07/2026

خان پور (میڈیا کوارڈینیٹر چوہدری ریاض علی)انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ جنوبی پنجاب کے نائب صدر پروفیسر ڈاکٹر ساجد محمود خان رند کی قیادت میں وفد نے ایم ایس ڈاکٹر نجیب عالم تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خانپور اور ان کے پیرا میڈیکل سٹاف ،ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شفقت خان کورائی کو ضلع رحیم یار خان میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ۔ وفد میں بار ایسوسی ایشن خانپور کے صدر رانا وقاص اعظم، تحصیل صدر خانپور انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ محمد اکرام شفیع، سردار اکمل خان رند ایڈووکیٹ، محمد ساجد خاکوانی دنیا نیوز چینل ،نوشاد خان کورائی،سماجی کارکن خالد اسلام قریشی ،ضلعی وائس چیئرمین محمد حنیف چوہدری، چوہدری ریاض علی،ناصر حسین چغتائی،کریم اللہ خان بڈانی بلوچ، نے کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا جس پر ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خانپور ڈاکٹر نجیب عالم نے وفد کا شکریہ ادا کیا ۔

Address

Dakkhana Sahjah Chak No. 64p Tahsil Khanpur District RYK
Khanpur
64100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch.Riaz Tahsil Reporter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share