13/09/2026
ABN NEWS
مہنگائی کی چکی میں پستے عوام پر ایک بار پھر مہنگائی کا نیا بوجھ ڈال دیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب بجلی کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے، جس نے غریب مزدور اور تنخواہ دار طبقے کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ اس بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عام آدمی کا جینا محال کر دیا ہے۔
مدثر علی بھٹی نمائندہ اے بی این نیوز خانقاہ ڈوگراں 03214499551