Deewan Press Club

Deewan Press Club سرپرست اعلیٰ سردار مبشر ڈوگر ۔چیرمین سردار کامران ڈوگر ۔فنانس سیکرٹری رانا ثقلین عباس 03224006931

04/08/2025

شہدائے پولیس کی شاندار تقریب شرکت

پیارے بھائی وقاص کمبوہ ۔  ریڈر ڈی ایس پی ..صفدر آبادتعنیات  سدا سلامت رہیں
03/08/2025

پیارے بھائی وقاص کمبوہ ۔
ریڈر ڈی ایس پی ..صفدر آبادتعنیات
سدا سلامت رہیں

02/08/2025

خانقاہ ڈوگراں میں جشن آزادی کا دن ملی جوش خروش کے ساتھ منانے کے لیے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کے زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں انجمن تاجران اور سیاسی سماجی رہنماؤں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، مزید جانتے ہیں نمائندہ رانا ثقلین عباس

خانقاہ ڈوگراں میں جشن آزادی کا دن ملی جوش خروش کے ساتھ منانے کے لیے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کے زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، ...
02/08/2025

خانقاہ ڈوگراں میں جشن آزادی کا دن ملی جوش خروش کے ساتھ منانے کے لیے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کے زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں انجمن تاجران اور سیاسی سماجی رہنماؤں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، مزید جانتے ہیں نمائندہ رانا ثقلین عباس

01/08/2025

صفدر آباد
صفدرآباد دھوپ سڑی سٹاپ موٹر سائیکل کی ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر
2 نوجوان موقع پر جاں بحق

چیف آفیسر بلدیہ تنویر بلوچ کے زیر اہتمام مونسپل کمیٹی خان گاہ ڈوگرا میں انجمن تاجران  سیاسی رہنما اور صحافی برادری سے 14...
01/08/2025

چیف آفیسر بلدیہ تنویر بلوچ کے زیر اہتمام مونسپل کمیٹی خان گاہ ڈوگرا میں انجمن تاجران سیاسی رہنما اور صحافی برادری سے 14 اگست اور پیرا فورسز کے اقدامات کے حوالے سے میٹنگ
دیوان پریس کلب رجسٹرڈ خانقاہ ڈوگراں 💜

نہایت ہی قابل احترام محترم چیرمین سردار کامران ڈوگر صاحب ۔۔ چیف افیسر بلدیہ تنویر بلوچ صاحب ۔ محترم صدر رانا اکبر علی خا...
01/08/2025

نہایت ہی قابل احترام محترم چیرمین سردار کامران ڈوگر صاحب ۔۔ چیف افیسر بلدیہ تنویر بلوچ صاحب ۔ محترم صدر رانا اکبر علی خان ۔ جنرل سیکرٹری چوہدری شفیق احمد جٹ کی چودھ اگست کے حوالے سے میٹنگ کے بعد گروپ فوٹو
دیوان پریس کلب خانقاہ ڈوگراں 💜

31/07/2025
28/07/2025

Tv Today
خبرـــــــــسب سے پہلے
صفدر اباد میں پولیس اور ریسکیو 1122کی جانب سے عوام میں ڈوبنے سے بچاؤ کے حوالے سے موکس ایکسرسائز کا اہتمام کیا گیا
رانا ثقلین عباس خانقاہ ڈوگراں 03224006931

Tv Today خبرـــــــــسب سے پہلے  صفدر اباد  میں پولیس اور ریسکیو  1122کی جانب سے عوام میں ڈوبنے سے بچاؤ کے حوالے سے موکس...
28/07/2025

Tv Today
خبرـــــــــسب سے پہلے
صفدر اباد میں پولیس اور ریسکیو 1122کی جانب سے عوام میں ڈوبنے سے بچاؤ کے حوالے سے موکس ایکسرسائز کا اہتمام کیا گیا
رانا ثقلین عباس خانقاہ ڈوگراں 03224006931

اظہار تعزیت۔خرم جوئیہ کے نومولود بھانجے کی وفات پر گہرے رنج کا اظہار کرتے ہیں  اللہ پاک بچے کے والدین کو صبر جمیل عطا فر...
27/07/2025

اظہار تعزیت۔
خرم جوئیہ کے نومولود بھانجے کی وفات پر گہرے رنج کا اظہار کرتے ہیں
اللہ پاک بچے کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
دیوان پریس کلب خانقاہ ڈوگراں

Address

Khanqah Dogran

Telephone

+923224006931

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deewan Press Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

دیوان پریس کلب سوشل میڈیا سیل

دیوان پریس کلب سوشل میڈیا سیل