Balti Noha & Qasida

Balti Noha & Qasida اسلام علیکم؟
تمام دوستوں کو ہمارے صفحے پر خوش آمدید کہ

10/01/2025

SHAH E KULL || QADEEMI BALTI/ FARSI || EXCLUSIVE KALAM 13 RAJAB 2025 || AMIR ZAWAR & AMIR ALI ||

31/07/2024



#نواحہ خواں آغا شبیر الموسوى صاحب

#بمقام جامع مسجد حیدر کرار صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کورو

🙏جوان بیٹوں کے خون سے جو کربلا لکھے 🙏😭کتاب عشق میں اسے حسین ع کہتے ہیں 😭💥مشکل تھا صبر کرنا کسی کیلئے جہاں💥💥میرے حسین ع ن...
18/07/2024

🙏جوان بیٹوں کے خون سے جو کربلا لکھے 🙏
😭کتاب عشق میں اسے حسین ع کہتے ہیں 😭
💥مشکل تھا صبر کرنا کسی کیلئے جہاں💥
💥میرے حسین ع نے وہاں سجدہ شکر ادا کیا💥

09/07/2024

ماشاءاللہ بہترین اور مثالی عزاداری و سینہ زنی کر رہے ہیں، ماشاءاللہ یہ ایسے جوانوں کے لئے قابل تقلید ہے جو قمیض اتار کر ماتم کرتے ہے۔ قمیض اتار کر ماتم کرنے سے بے پردگی ہوتی ہے، مائیں، بہنیں اور بیٹیاں جو جلوس میں شریک ہوتیں ہیں انکی نظریں پڑتیں ہیں تو گناہ آتا ہے، سوشل میڈیا کا دور ہے ویڈیوز بھی بنتی ہے وہ بھی اگر نا محرم دیکھے تب بھی گناہ آتا ہے، اسلئے بہتر یہی ہے کہ ھم ان جوانوں کی طرح ٹی شرٹ پہن کر بہترین انداز میں ماتم بھی کرے اور بے پردگی سے بھی بچیں۔ حضرت امام حسین ع کا قیام بھی اسلام کی حفاظت کے لئے ہی تھا جب ھم ہی مولا حسین کی عزاداری کرتے ہوئے اسلام کے اصولوں کا خیال نہیں رکھیں گے اور انہیں توڑیں گے تو مولا حسین ع کو کتنا دکھ ہوگا۔ محرم نزدیک ہے ایسے پیغامات کو عام کرے تاکہ ھدف قیام امام حسین ع معاشرے میں زندہ ہو۔
مرکزی ماتمی دستہ مھدی آباد کھرمنگ بلتستان۔

25/02/2024
16/02/2024

بلتی قصیدہ

اے علمدار حسین ینلا نی غیوکا تھون زیرت

قصیدہ خوان:- سید طاہر علی شاہ الموسوی

05/02/2024

نوحہ بسلسلہ شہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام

25/01/2024

بلتی قصیدہ مولا علی علیہ سلام بمناسبت 13 رجب 2021
رجب تھون فرونمونہ گانگسے مبارک زیر مبارک زیر ۔
قصیدہ خواں ۔ عقیل اقبال


03/01/2024

Balti qasida hazrat-e-Fatima zahra

07/11/2023

لے گیقسپی ہخلون کھینگ مدینی نو تھون نا
رسول خدا لا نیان زگوین چی یود زیر

#بلتی

06/11/2023

خون ہم بہاتے ہیں زخم ہم سجاتے ہیں
یہ سلیق ماتم میں اور کس کو اتے ہیں

09/09/2023

محشر لوغیمن پو
لے میمو حسین یاری سر پو
عباس علی فیقلق پو
جبتمت زینب لا محشر لوغیمن پو

Address

Khapalu
16800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balti Noha & Qasida posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share