Khaplu TV

Khaplu TV social media News company

26/02/2024



گانچھے کے علاقے براہ میں گیس لیکج سے دھماکہ ایک بچہ جانبجق 7 زخمی ۔زخمی بچے کے حالت ٹھیک ہیں ۔
نمازِ ظہر کے بعد براہِ گاؤں الحدیث مدرسے ۔تین نمبر کمرے میں گیس لیکج سے کمرا بلکل بندہ تھا دینی تعلیم کے آئے ہوئے بچوں نے سردی سے بچنے کے لیے گیس جلایا تھا
جس کی سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ ہوا ایک بچہ جانبجق 7 زخمی وزیر بلدیات حاجی حمید, ڈپٹی کمشنر عباس علی ,ایس پی گانچھے ناصر حسین, اے سی یو ٹی افتخار, اے ڈی ڈیزاسٹر نصیرالدین ,اے او محمد اسحاق براہ سانحے کے جاۓ وقوعہ کے دورہ کیا متاثرہ فیملی سے تعزیت
اس ضمن میں ضلعی انتظامیہ و ڈیزاسٹر مینجمنٹ متحرک
زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔تین معمولی کو ابتدائی طور پر وہیں سے گھروں کو بھیج دیا گیا۔

نیٹکو کا خپلو اسٹیشن کیلئے مرمت شدہ نئی گاڑی آج روالپنڈی سے خپلو روانہ ہوگیا۔ نئی گاڑی میں سفر کرنے والے مسافروں نے اس ن...
24/02/2024

نیٹکو کا خپلو اسٹیشن کیلئے مرمت شدہ نئی گاڑی آج روالپنڈی سے خپلو روانہ ہوگیا۔ نئی گاڑی میں سفر کرنے والے مسافروں نے اس نئی گاڑی کیلئے آواز اٹھانے والوں اور نیٹکو احکام کا شکریہ ادا کیا۔اور مطالبہ کیا کہ اس طرح کی مزید دو گاڑی خپلو اسٹیشن کیلئے لایا جائے۔

گنگچھےآپ تمام سے گزارش ہے یہ معصوم بچہ جھلس چکا ہے اس معصوم بچے کا تعلق خپلو یوچنگ سے ہے انتہائی غریب گھرانے سے تعلق ہے ...
18/02/2024

گنگچھے
آپ تمام سے گزارش ہے یہ معصوم بچہ جھلس چکا ہے
اس معصوم بچے کا تعلق خپلو یوچنگ سے ہے انتہائی غریب گھرانے سے تعلق ہے اس کو پنڈی ریفر کیا ہے اس کے والدین کے پاس اسکے علاج کے اخراجات نہیں ہیں کوئی اس غریب کی مدد کرنا چاہیں تو خدا آجر عظیم عطا کریگا۔
HBL khaplu Baranch
23157000649701
رابطہ نمبر
03555336812
03465170099

29/01/2024
28/01/2024


گندم ریٹ میں اضافے ، فنانس ایکٹ 2022، صحت کارڑ کے خاتمے کے خلاف ضلع گنگچھے میں جاری احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے نوجوان نے ذوالفقار علی بھٹو کی یاد دلا دی ۔ نوجوان کا لب ولہجہ ، انداز و الفاظ آپ بھی دیکھیں

26/01/2024

انجمن تاجران خپلو اور سول سوسائٹی خپلو نے شاہراہِ سیاچن پر دھرنے سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا.

26/01/2024

گانچھے ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے شاہراہِ سیاچن پر کسی قسم کی احتجاج اور دھرنا دینے پر پابندی عائد کر دی

گانچھےخپلو شہر میں مکمل شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال..
26/01/2024

گانچھے
خپلو شہر میں مکمل شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال..

ہم ایک تھے ہم ایک ہیں۔۔۔اس بار سبسڈی ہی نہیں شناخت چاہئے۔۔۔
26/01/2024

ہم ایک تھے ہم ایک ہیں۔۔۔اس بار سبسڈی ہی نہیں شناخت چاہئے۔۔۔

25/01/2024

تمام عالم اسلام کو 13 رجب المرجب یوم جشن مولود کعبہ مولائے کائنات ، امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو

Address

Khapalu
KHAPALU

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khaplu TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khaplu TV:

Share

Category