Khaplu Ghanche Baltistan

Khaplu Ghanche Baltistan امن کی وادی ضلع گانگچھے خپلو بلتستان میں خوش آمدید

24/06/2025

سکردو
ایک مولوی پلمبر جو پچھلے 15 سالوں سے گھر بیٹھے تنخواہ کھا رہا ہے
جب اسے ڈیوٹی کا پوچھا جاتا ہے تو کہتا ہے میری مسجد میں ڈیوٹی ہے اکبر ہوا

24/06/2025

دانش سکول دینے پر وزیر اعظم شہباز شریف کا مشکور ہوں

رہنما پیپلز پارٹی محمد جعفر کا تقریب سے خطاب

یوگو میں بجلی بندش کا انوکھا احتجاج ۔۔پیچھے دوکان میں بجلی پوری وولٹیج کے ساتھ ہے مگر یہ مظاہرین بجلی نہ ہونے کا دعویٰ ک...
11/06/2025

یوگو میں بجلی بندش کا انوکھا احتجاج ۔۔
پیچھے دوکان میں بجلی پوری وولٹیج کے ساتھ ہے مگر یہ مظاہرین بجلی نہ ہونے کا دعویٰ کر ریے ہیں ۔۔
کہتے ہیں ہم نے پوری ہوم ورک کیا ہے مگر یوگو میں ابھی بھی بجلی نہیں ہے۔۔
لیکن آپ خود دیکھ سکتے ہیں پیچھے دوکان میں پوری بجلی ہے
Faiz Kharfaqi

جون کی سیزن میں بھی گانچھے میں لوڈ شیڈنگ کا راج۔وزیر موصوف کے گھر میں بھی اندھیرا ۔۔MāLîk Sã Qï Ashraf Aasi Kharkovi
09/06/2025

جون کی سیزن میں بھی گانچھے میں لوڈ شیڈنگ کا راج۔
وزیر موصوف کے گھر میں بھی اندھیرا ۔۔
MāLîk Sã Qï
Ashraf Aasi Kharkovi

جب اس محکمے کا سربراہ ہی کرپٹ اور ٹھیکدار مافیہ ہو تو بے چارہ چھوٹا ملازم کا کیا قصور ہے
04/06/2025

جب اس محکمے کا سربراہ ہی کرپٹ اور ٹھیکدار مافیہ ہو تو بے چارہ چھوٹا ملازم کا کیا قصور ہے

24/04/2025

Nym Khaplu این وائی ایم خپلو
NYF Pakistan

گلگت بلتستان کی معدنی وسائل ہڑپ کرنے کے لیے بلتستان ریجن کے عوام کو بیوقوف بنانے کے لیے آغا بہشتی اور گلگت کے عوام کے لی...
19/04/2025

گلگت بلتستان کی معدنی وسائل ہڑپ کرنے کے لیے بلتستان ریجن کے عوام کو بیوقوف بنانے کے لیے آغا بہشتی اور گلگت کے عوام کے لیے شاہد آفریدی خصوصی طور پر ایجنسیوں کی طرف سے بھیجے گئے ہیں۔ لہذا عوام ان کی بہکاوے میں نہ آئے۔ اور اپنے معدنیات کی حفاظت کرے۔۔
Shahid Afridi

05/04/2025

صوفی حسین صاحب کی طرف سے دلائل سے بھرپور گفتگو(عرف چسماٹو صاحب)
Nym Khaplu این وائی ایم خپلو

30/03/2025

اخ لے نوربخشیووں
اللہ تعالیٰ نور بخشیہ کے سادہ لوح عوام رحم کرے۔ کوئی مذھب کے نام پہ اپنا زیارت و عمرہ کے نام پہ سادہ لوح عوام کو خوب لوٹ رہا ہے۔ تو کوئی رییل سٹیٹ کمپنی کے مارکیٹنگ کر کے سادہ لوح عوام کو خوب لوٹ رہا ہے اور خود اپنے آنے والے نسلوں کے لیے جائیداد بنا رہا ہے۔

ماشاللہ یہ سب تزکیہ نفس کا نتیجہ ہے 😀

18/02/2025
13/02/2025

صلح ، اتفاق اور امن کے نتائج:

ولی مرشد بوا فقیر رحمۃ اللہ علیہ کی رحلت سے پہلے صرف علی پور اسلام آباد میں الگ جمعہ و جماعت تھے اور وہ امامیہ والے خود صوفیوں سے الگ ہوگئے
ولی مرشد بوا فقیر رحمۃ اللہ علیہ کی رحلت کے بعد سے نام نہاد صلح ، اتفاق اور امن کا نعرہ شروع ہو گیا
امن ، صلح اور اتفاق ہوتا تو الگ جمعہ و جماعت ختم ہو کر ایک ہونا چاہیے تھا
لیکن
لیکن
لیکن
جب سے امن صلح اور اتفاق کا نعرہ بلند ہوا تو
1- کھرکوہ میں امامیوں نے الگ کر دیا
2- کورو میں مسجد مدرسہ الگ بنائے
3- چکری روڈ راولپنڈی میں صوفیوں کے پیچھے نماز پڑھنا گوارہ نہیں ہوا اس لیے امامیوں نے الگ جامع مسجد بنا کر الگ ہوگئے
4- امن صلح اور اتفاق ہوتا تو واہ کینٹ میں الگ الگ مساجد کے بنیاد کیوں رکھا گیا ہے ؟
5- صلح اتفاق اور امن کے نام پر خپلو مرکزی خانقاہ پلیٹ میں رکھ کر شمس الدین کے حوالے کر دیا
6- جبکہ کریس میں ، پنڈی امرپورہ میں ، کراچی میں صوفیوں کے لیے شجرہ منہیہ

جہاں جہاں صوفیوں کا ہولڈ ہے وہاں امامیوں کو جگہ دینا - کیا اسی کو صلح کا نام دیا ہوا ہے ؟

اوپر سے نعرہ کچھ اور
اندر سے کام کچھ اور ؟

صوفیو!
نعرے کے پیچھے چلتے رہو گے یا زمینی حقائق بھی دیکھو گے ؟

Address

Khapalu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khaplu Ghanche Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share