
03/07/2025
ایک لڑکی اور لڑکا کافی عرصے سے فون پر بات کر رہے تھے۔ ایک دن لڑکے نے بے تاب ہو کرلڑکی سے کہا کہ جانِ من اپنی تصویر تو بھیجو میں تمھیں دیکھنا چاہتا ہوں! لڑکی نے جواب دیا جانو میں اتنی خوبصورت نہیں ہوں جس کی تصویر آپ کو پسند آئے؟
لڑکے نے وہی کیا جس کے لیے لڑکے مشہور ہیں،
کہنے لگا جانِ من میں ظاہری خوبصورتی کو نہیں مانتا۔اصلی حسن تو تمھارے اندر کا حسن ہے۔سب سے بیش قمیت چیز تمھاری روح کی پاکیزگی ہے۔ مجھے تصویر بھیجو مجھے تمھاری چہرے سے نہیں تمھارے اندونی احساسات سے پیار ہے وغیرہ وغیرہ۔
لڑکی ماشااللہ سے لاھور کی گنگا رام ہسپتال کے ایکسرے لیب میں کام کرتی تھی یہ اس لڑکی کی بھیجی ہوئی اندرونی تصاویر ہیں۔