09/09/2025
باجوړ 💔😢
میرے خیال سے دنیا کی تاریخ میں قرآن پاک کی سب سے زیادہ بیحرمتی ریاست پاکستان کی طرف سے ہوئی ہوگی... کل باجوڑ ماموند میں ایک تاریخی مسجد کو مارٹر گولوں سے شہید کردیا اور اس میں سینکڑو قران مجید کو بھی شہید کردیا..
فرانس سویڈن میں جب قران مجید کہ بیحرمتی ہوجائے تو پاکستان میں ہر جگہ احتجاج شروع ہوجاتا وجہ یہ ہے کہ فرانس اور سویڈن بہت دور ہے اسلئے کچھ نہیں ہوگا لیکن تین سے چار دن ہوگئے باجوڑ میں پورا مسجد قران مجیدوں سمیت شہید کردیا کسی نے ابھی تک لفظ منہ سے نہیں نکالا...😭🤬🤬🤬
Copy Sherry Khan Safi