Karwan JI Bajaur

Karwan JI Bajaur JI Zindabad

31/07/2024

افسوس
ایک طرف امن کیلے تڑپنا دوسرے طرف بزرگوں کو سارے قوم کے سامنے بے عزت کرنا۔
ایسا نہیں کرنے چاہیے تھا 😭😥
#باجوڑ

11/07/2024

ووٹ ذاتی رائے ہوتی ہیں سوچ سمجھ کے ساتھ استعمال کریں یہ آپ کا تقدیر بدل دیتے ہیں

11/07/2024

ووٹ کسی کو دیں یا نہ دیں بلکہ عزت سب کو دیں ہمارے لیے تمام قدردان ہے۔
شکریہ

11/07/2024

PK-22
پر کس کا پوزیشن مضبوط ہے کمنٹس میں بتادیں

27/06/2024

VC مامینزو میں PK-22 میں الیکشن کے حوالے سے جلسہ سے امیدوار عابد خان مخاطب ہے

01/06/2024

علمائے 𝙆𝙋𝙆
علمائے حق
#علماء #علماءاکرام

24/04/2024

بس الیکشن کے دوڑ ختم ایک نئے دوڑ شروع ہے جیسے "داخلہ مدارس مہم" کہتے ہے بچوں کو مدارس میں داخل کرواؤ۔

22/04/2024

الحمدللہ ہم جماعت اسلامی کے تحریکی اور نظریاتی کارکن ہے آخری دم تک لڑیں گے ان شاءاللہ

21/04/2024

جماعت اسلامی کے کارکنان مطمئن رہے ہم نے ہر فرد کو دعوت پہنچایا ہے ہم نے ذمہ داری پورا کی قوم نے جو فیصلہ کیا بس وہ کیا۔کسی سے نہ اُلجھنا

Address

Khar

Telephone

+13089410882

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan JI Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan JI Bajaur:

Share