Pak express news

Pak express news its all about news

Permanently closed.
السلام علیکم !میں آج باقاعدہ طور پر کوٹلہ پریس کلب سے اپنی لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں۔کسی سے کوئی مخالفت نہیں، بس اپنے ان...
24/08/2026

السلام علیکم !
میں آج باقاعدہ طور پر کوٹلہ پریس کلب سے اپنی لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں۔
کسی سے کوئی مخالفت نہیں، بس اپنے اندازِ کار اور اپنی سوچ کے مطابق صحافتی کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کیونکہ کوٹلہ پریس کلب کا حصہ رہتے ہوئے کچھ ساتھیوں کے ساتھ میرے خیالات اور کام کرنے کے انداز میں ہم آہنگی پیدا نہیں ہو سکی۔
میری صحافتی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔ اپنے انداز میں عوام کے مسائل اجاگر کرتا رہوں گا اور عوام کی آواز بننے کی کوشش جاری رکھوں گا۔
اگر مستقبل میں ایسے مخلص اور ہم خیال صحافی ساتھی ملے جو عوام کی آواز بلند کرنے، مظلوم کے ساتھ کھڑے ہونے، متحرک صحافت کرنے اور صحافتی اصولوں کو سمجھتے اور ان پر عمل کرتے ہوں، تو کسی اچھے پلیٹ فارم کا حصہ بننے یا باہمی مشاورت سے ایک نیا صحافتی گروپ تشکیل دینے پر ضرور غور کیا جائے گا، تاکہ کوٹلہ کی صحافت کو مزید بہتر، مثبت اور مؤثر بنانے میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔
راستہ تبدیل کر رہا ہوں، مقصد نہیں۔

لاتعلقیالسلام علیکم !میں آج باقاعدہ طور پر کوٹلہ پریس کلب سے اپنی لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں۔کسی سے کوئی مخالفت نہیں، بس ...
24/08/2026

لاتعلقی
السلام علیکم !
میں آج باقاعدہ طور پر کوٹلہ پریس کلب سے اپنی لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں۔
کسی سے کوئی مخالفت نہیں، بس اپنے اندازِ کار اور اپنی سوچ کے مطابق صحافتی کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کیونکہ کوٹلہ پریس کلب کا حصہ رہتے ہوئے کچھ ساتھیوں کے ساتھ میرے خیالات اور کام کرنے کے انداز میں ہم آہنگی پیدا نہیں ہو سکی۔
میری صحافتی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔ اپنے انداز میں عوام کے مسائل اجاگر کرتا رہوں گا اور عوام کی آواز بننے کی کوشش جاری رکھوں گا۔
اگر مستقبل میں ایسے مخلص اور ہم خیال صحافی ساتھی ملے جو عوام کی آواز بلند کرنے، مظلوم کے ساتھ کھڑے ہونے، متحرک صحافت کرنے اور صحافتی اصولوں کو سمجھتے اور ان پر عمل کرتے ہوں، تو کسی اچھے پلیٹ فارم کا حصہ بننے یا باہمی مشاورت سے ایک نیا صحافتی گروپ تشکیل دینے پر ضرور غور کیا جائے گا، تاکہ کوٹلہ کی صحافت کو مزید بہتر، مثبت اور مؤثر بنانے میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔
راستہ تبدیل کر رہا ہوں، مقصد نہیں۔

کوٹلہ :ذوالفقار اکبر بٹ۔ پاک ایکسپریس نیوز کی  معروف صحافی قمر گوندل،کرائم واچ نیوز ،     صحافی و اینکر وسیم انجم نیوز ا...
24/08/2026

کوٹلہ :ذوالفقار اکبر بٹ۔ پاک ایکسپریس نیوز کی
معروف صحافی قمر گوندل،کرائم واچ نیوز ،
صحافی و اینکر وسیم انجم نیوز الرٹ ،
صحافی چاند بابو گجراتی گجراتی نیوز
کے ساتھ ایک خوبصورت شام ۔ علاقائی صورتِ حال، موجودہ حالات اور صحافتی امور سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف موضوعات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
خوشگوار ماحول میں ہونے والی یہ نشست نہایت مفید اور معلوماتی رہی۔ کوٹلہ میں مثبت اور معیاری صحافت کے فروغ کا عزم ۔

23/01/2026

Address

Kharian
50990

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak express news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak express news:

Shortcuts

Share