Re Tax Consultant

Re Tax Consultant Tax Consultant

ہم آپ کو انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس سے متعلق تمام خدمات فراہم کرتے ہیں۔ ہماری ٹیم آپ کے اطمینان کو یقینی بناتی ہے۔📞 0325-64...
24/07/2024

ہم آپ کو انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس سے متعلق تمام خدمات فراہم کرتے ہیں۔ ہماری ٹیم آپ کے اطمینان کو یقینی بناتی ہے۔
📞 0325-6403012
Re-Tax Consultant

برائے ٹیکس سال 2024انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2024 ہے۔اور آخری تاریخ کے گزرنے کے بعد ٹیکس ریٹرن ج...
19/07/2024

برائے ٹیکس سال 2024
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری
تاریخ 30 ستمبر 2024 ہے۔
اور آخری تاریخ کے گزرنے کے بعد
ٹیکس ریٹرن جمع کروانے والا لیٹ فائلرہو گا۔
اس دفعہ تاریخ نہیں بڑھائ جائے گی۔
اس لئیے اپنی ریٹرن جلد از جلد جمع کروائیں۔ شکریہ
For further information Contact:

کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، اسلام آباد اور راولپنڈی کے 10 لاکھ ہول سیلرز، ڈیلرز اور ری ٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے...
01/04/2024

کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، اسلام آباد اور راولپنڈی کے 10 لاکھ ہول سیلرز، ڈیلرز اور ری ٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے رجسٹریشن آج سے ہوگی۔دکان داروں کو ٹیکس نیٹ میں لانےکیلئے تاجر دوست اسکیم کے تحت آج سے شروع کی گئی، رجسٹریشن 30 اپریل تک جاری رہے گی جبکہ ٹیکس وصولی یکم جولائی سے شروع ہوگی۔ایک سے زیادہ شہروں میں کام کرنے والے بین الاقوامی یا قومی کاروبار پر تاجر دوست اسکیم لاگو نہیں ہوگی۔دوسری جانب فرنیچر تزئین و آرائش کے شورومز، جیولرز، کاسمیٹکس اسٹور، کریانہ، میڈیکل، ہارڈ ویئر، گوشت، سبزی اور پھل کے دکاندار وں کی رجسٹریشن بھی ہوگی۔

01/03/2024

آج 1 مارچ 2024 سے ایسے افراد کو Non-Filer کر دیا گیا ہے جن کی 2023 کی ٹیکس ریٹرن جمع نہیں ہوئی اگر جمع ہوئی بھی تو لیٹ تھی
اپنا سٹیٹس ایکٹو (Filer) یا نان ایکٹو (Non-Filer) فری دیکھنے کے لیے رابطہ کریں شکریہ
0325-6403012

15/01/2024

*فائلر بنیں اور ٹیکس بچائیں*
03/01/2024

*فائلر بنیں اور ٹیکس بچائیں*

*فائلر بنیں اور ٹیکس بچائیں* *اب اپ کے اپنے شہر میں  فائلر کی آن لائن سروس صرف ایک کال پر گھر بیٹھے 1 گھنٹے میں اپنا NTN...
15/12/2023

*فائلر بنیں اور ٹیکس بچائیں*
*اب اپ کے اپنے شہر میں فائلر کی آن لائن سروس صرف ایک کال پر گھر بیٹھے 1 گھنٹے میں اپنا NTN بنوائیں اور فائلر بنیں۔*
*فائلر ہونے کے لیے رابطہ کریں واٹس ایپ 03256403012
*کسی بھی قسم کی پراپرٹی پلاٹ، زرعی زمین یا کمرشل پراپرٹی کے خریدار انتقال یا رجسٹری کے وقت فائلر بن کر اپنا ٹیکس بچائیں---اور کسی بھی قسم کی گاڑی خریدنے اور بنک کے تمام معاملات پر فائلر کو ٹیکس چھوٹ۔*

Address

Main GT Road
Kharian
50090

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Re Tax Consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share