Khabrain groop of News paper lahore

Khabrain groop of News paper lahore Taskeen amjad khan +92 307 2571362

11/05/2025
روزنامہ خبریں کی 32 ویں سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں! یہ صرف ایک اخبار نہیں، بلکہ صحافت میں اعلیٰ معیار، غیرجانبد...
19/01/2025

روزنامہ خبریں کی 32 ویں سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں! یہ صرف ایک اخبار نہیں، بلکہ صحافت میں اعلیٰ معیار، غیرجانبداری اور عوامی خدمت کی ایک روشن مثال ہے۔ روزنامہ خبریں نے اپنی شاندار صحافتی روایت کے ذریعے عوامی مسائل کو اجاگر کرنے اور مثبت سوچ کو فروغ دینے میں جو کردار ادا کیا ہے، وہ قابلِ ستائش ہے۔
ہم دعاگو ہیں کہ خبریں گروپ کی کامیابیوں کا یہ سفر اسی عزم اور جذبے کے ساتھ جاری رہے۔تسکین امجد خان اور پوری ٹیم کو ان کی انتھک محنت اور لگن پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ روزنامہ خبریں کی ترقی، خوشحالی اور مزید کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات!
ان خیالات کا اظہار فرض شناس افسر چوہدری محمد افضل نائب تحصیلدار گجرات نے روزنامہ خبریں کی 32 ویں سالگیرہ کے موقع پر روزنامہ خبریں کی ٹیم سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ہم جناب امتنان شاہد اور تسکین امجد خان کو روزنامہ خبریں کی 32 ویں سالگیرہ کے موقع پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ مثبت و معیاری صحافت کو فروغ دیتے ہوئے علاقائی مسائل کو مزید بہتر انداز میں اجاگر کرینگے۔

ان خیالات کا اظہار نامور سیاسی سماجی و کاروباری  روزنامہ خبریں کی 32 ویں سالگیرہ کے موقع پر روزنامہ خبریں کی ٹیم سے بات ...
19/01/2025

ان خیالات کا اظہار نامور سیاسی سماجی و کاروباری
روزنامہ خبریں کی 32 ویں سالگیرہ کے موقع پر روزنامہ خبریں کی ٹیم سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ہم جناب امتنان شاہد اور تسکین امجد خان کو روزنامہ خبریں کی 32 ویں سالگیرہ کے موقع پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ مثبت و معیاری صحافت کو فروغ دیتے ہوئے علاقائی مسائل کو مزید بہتر انداز میں اجاگر کرینگے۔

روزنامہ خبریں کی تمام ٹیم اور تسکین امجد خان کو ان کی پیشہ ورانہ خدمات کے 32 سال مکمل ہونے پر مبارکباد دیتے ہیں۔ روزنامہ...
19/01/2025

روزنامہ خبریں کی تمام ٹیم اور تسکین امجد خان کو ان کی پیشہ ورانہ خدمات کے 32 سال مکمل ہونے پر مبارکباد دیتے ہیں۔ روزنامہ خبریں نے ہمیشہ مثبت و معیاری صحافت کو فروغ دیا ہے اور عوام کو حقائق پر مبنی خبریں فراہم کی ہیں۔
امید کرتے ہیں کہ تسکین امجد خان اور ان کی تمام ٹیم مستقبل میں بھی صحافتی اقدار کو برقرار رکھے گی ان خیالات کا اظہار نامور سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت ظفر مجید بٹ سابق کونسلر نے روزنامہ خبریں کی 32 ویں سالگیرہ کے موقع پر روزنامہ خبریں کی ٹیم سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ہم جناب امتنان شاہد اور تسکین امجد خان کو روزنامہ خبریں کی 32 ویں سالگیرہ کے موقع پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ مثبت و معیاری صحافت کو فروغ دیتے ہوئے علاقائی مسائل کو مزید بہتر انداز میں اجاگر کرینگے۔

11/12/2024

تسکین امجد خان اور ان کی تمام ٹیم کو مثبت و معیاری صحافت کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
صحافت اور صحافت کے اصول پر چلنا بلکل ایسا ہے جیسا کہ انگاروں پر ننگے پاؤں منزل تک پہنچنا ہے

کیا پتا تم کو میرے حال کا کیا تم جانوں
میں نے تمھارے لئے جیلیں ہیں دکھ بہت

کسی کے اوپر الزام لگانا بہت اسان ہے اور کسی کو اس کے خدمات کا صلہ دینا بہت مشکل ہے آج کل کے دور میں صحافت کرنا اپنے آپ کو موت کے کنویں میں ڈھالنا ہےکیونکہ اگر تم کسی کے خلاف لکھتے ہو تو وہ تمھارا دشمن ہے اور اگر کسی کی تعریف کرتے ہو تو لوگ تمھارے دشمن اور اگر لوگوں کے لئے لکھتے ہو تو صاحب اقتدار تمھارا دشمن بن جاتا ہے ان کے درمیان میں سفر کرنا ایسا ہے جیسا کہ سمندر میں بغیر کشتی کے منزل تک پہنچنا
اصحافیوں کی قدر کرو عزت کرو اگر یہ مسائل حکام بالا تک نہ پہنچاتے تو تمھاری آواز کوئی نہیں سنتا جن کی آواز حکام تک نہیں پہنچتی وہ آج بھی ان جدید ترقی یافتہ دور میں بھی سب سے پیچھے ہیں ان خیالات کا اظہار نامور سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت ملک ناصر بشیر ایگزیکٹو ممبر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے روزنامہ خبریں کی 32 ویں سالگیرہ کے موقع پر روزنامہ خبریں کی ٹیم سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ہم جناب امتنان شاہد اور تسکین امجد خان کو روزنامہ خبریں کی 32 ویں سالگیرہ کے موقع پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ مثبت و معیاری صحافت کو فروغ دیتے ہوئے علاقائی مسائل کو مزید بہتر انداز میں اجاگر کرینگے۔

Address

Kharian

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khabrain groop of News paper lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khabrain groop of News paper lahore:

Share