Current Affair Gujrat

Current Affair Gujrat Hamesha Zulm kay Khilaf.....

25/02/2023

کھاریاں/لالہ موسیٰ: دارالعلوم چنوں بھوجہ میں ڈیڑھ درجن سے زائد حفاظ کرام کی دستار بندی اور عظیم الشان جلسہ۔۔۔۔۔

13/02/2023

اس معصوم بچے کی شرمگاہ میں معلم سوٹیاں ڈالتا رہا اور بدترین تشدد کرتے ہوئے آنکھ بھی زخمی کر دی۔۔۔۔
متاثرہ بچے کے والد کی اعلیِ افسران سے فوری نوٹس لینے کی اپیل۔۔۔

06/02/2023

تھانہ ڈنگہ کے علاقہ گُردنانوالہ میں خون کی ہولی کھیلنے والا خطرناک اشتہاری ڈنگہ پولیس نے گرفتار کرلیا۔

30/01/2023

سرد موسم اور ہلکی پھلکی بارش میں باہروال سے گُزر ہوا تو دیکھا کہ المدثر ٹرسٹ کے چیئرمین سید مدثر حسین شاہ موسم کی پرواہ کئے بغیر زیرِتعمیر یونیورسٹی کیمپس کی کسنٹرکشن کا کام اپنی نگرانی میں کروا ہیں۔ شاہ صاحب کی سپیشل بچوں سے یہ محبت دیکھ کر شاہ صاحب کے جذبے جانے بغیر میں گزر نہ سکا۔

21/01/2023

گجرات/کوٹلہ: شاہدرضا کے گارڈز کا نوجوان پر مبینہ تشدد۔۔۔
موبائل چھین کر ویڈیوز ڈیلیٹ کیں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔ متاثرہ شخص

17/01/2023

کوٹلہ کے ان دو بھائیوں تو میں نے کبھی منہ ہی نہیں لگایا، ان دونوں کے تو چہرے ہی عوام کو پسند نہیں۔۔۔۔۔ موسیٰ الہی

17/01/2023

کوٹلہ برادران اب اپنے باپ کا نام تبدیل کر لیں کیونکہ میں افتتاح کر آیا ہوں۔ موسیٰ الہی

16/01/2023

کھاریاں میں پہلی بار DHLکی رجسٹرڈ برانچ کا افتتاح کر دیا گیا۔۔۔۔
افتتاحی تقریب کے فوراً بعد سروسز کا آغاز ہو گیا۔۔۔

08/01/2023

بے بسی کی تصویر بنی تیرہ گولیوں سے چھلنی خاتون ثمینہ صابر اپنی جواں سالہ بیٹی (جیسے فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا) کو انصاف دلانے کیلئے دربدر خوار ہو گئی لیکن ملزمان کھلے عام دندناتے پھر رہے ہیں۔۔۔۔۔
خاتون کی آواز کو اعلیٰ ایوانوں تک پہنچانے کیلئے اِسے شئیر کریں تاکہ ملزمان کیفرکردار کو پہنچ سکیں۔

08/01/2023

کھاریاں/سرائے عالمگیر : بُراق سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی نے تمام سوسائٹیز کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔۔
ریلوے پاکستان سے انڈرپاس کی منظوری کے بعد تیزی سے کنسٹرکشن کا کام جاری۔۔۔

31/12/2022

کھاریاں/باغانوالہ: اب گاڑی ٹھیک کروانے کیلئے مختلف ورکشاپس پر جانے کی ضرورت نہیں بلکہ ایکسن آٹو گیرج لایا ایک ہی چھت تلے تمام سہولیات۔۔۔
کہیں بھی گاڑی خراب ہونے کی صورت میں دھکا لگا کر مکینک کے پاس جانے کی ضرورت نہیں بلکہ آپکی ایک فون کال پر موبائل سروس آپکے پاس ہوگی۔
گاڑیوں کا کام انٹرنیشنل معیار کے مطابق ہو گا، تمام مکینک گلف کے تجربہ یافتہ اور ڈپلومہ ہولڈرز ۔۔۔۔

31/12/2022

کھاریاں: المدثر ٹرسٹ کے چیئرمین کا نئے سال کے موقع پر مخیر حضرات کو سپیشل بچوں کیلئے سپیشل پیغام ۔۔۔۔

Address

Kharian City District Gujrat
Kharian
58900

Telephone

+923006295915

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Current Affair Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Current Affair Gujrat:

Share