موسم Weather

موسم Weather ابھی موسم کی پیشگوئی سنیں اور اپنے علاقے کا موسم جانیں👇
⏩YouTube.com/ we are weather forecasting plateform
(1)

29/09/2025

ٹنڈو الہیار ضلع کے مختلف حصوں درمیانی سے تیز بارش -

29/09/2025

چوہڑ جمالی شہر موسلادہار بارش
ضلع ٹھٹہ

29/09/2025

تحصیل ڈیپلو کے مختلف حصوں آج شام کو طوفانی بارش ہوئی -
ضلع تہرپارکر

29/09/2025

تحصیل ڈیپلو کے مختلف حصوں آج شام کو طوفانی بارش ہوئی -
ضلع تہرپارکر

جنوب مشرقی سندھ میں بارشیں محکمہ موسمیات
29/09/2025

جنوب مشرقی سندھ میں بارشیں محکمہ موسمیات

گجرات انڈیا کے آس پاس موجود ہوا کے کم دباؤ کے زیر اثر جنوب مشرقی سندھ میں بارش کا امکان
29/09/2025

گجرات انڈیا کے آس پاس موجود ہوا کے کم دباؤ کے زیر اثر جنوب مشرقی سندھ میں بارش کا امکان

28/09/2025

گانا اپدیٹ کرو
تم ہارو یا ہارتے رہو
سنو
ہمیں تم سے پیار ہے 3-0

سردی کی ایک لہر 5 اکتوبر سے آسکتی ہے جس سے بالائی پاکستان جیسے شمالی پنجاب خطہ پوٹھوہار اور خیبر پختون خواہ میں رضائیاں ...
28/09/2025

سردی کی ایک لہر 5 اکتوبر سے آسکتی ہے جس سے بالائی پاکستان جیسے شمالی پنجاب خطہ پوٹھوہار اور خیبر پختون خواہ میں رضائیاں نکل سکتی ہیں درجہ حرارت 14 سے 20 ڈگری ہوجائیں گے

سندھ میں بھی ہوا کے کم دباؤ کے زیر اثر بارشیں ہوسکتی ہیں

28/09/2025

لو پریشر کے زیر اثر پیر سے بدھ
کے دوران
وسطی و جنوبی سندھ خصوصاً جنوب مشرقی سندھ میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن اور سندھ کے موسم پر اثرات
28/09/2025

ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن اور سندھ کے موسم پر اثرات

گرمی سے راحت ملے گی ان شاء اللہ
27/09/2025

گرمی سے راحت ملے گی ان شاء اللہ

Address

Kharian

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when موسم Weather posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to موسم Weather:

Share