Abdul Rafey

Abdul Rafey "Abdul Rafey, TikTok creator 🎥. Official page only! Beware of fakes 🚫. Thanks for your love ❤️!"

*‏یہ بات سمجھ لینی چائیے کہ ہر شخص آپ جیسا نہیں سوچتا ہے اور نہ ہر انسان آپ جیسا محسوس کرتا ہے ❤‍🩹*
21/09/2025

*‏یہ بات سمجھ لینی چائیے کہ ہر شخص آپ جیسا نہیں سوچتا ہے اور نہ ہر انسان آپ جیسا محسوس کرتا ہے ❤‍🩹*

20/09/2025

قدرت کا یہ انوکھا اُصول ہے کہ جب آپ کسی کی جڑیں کاٹتے ہیں تو آپ کے اپنے درخت پہ پھل لگنا بند ہو جاتے ہیں!
19/09/2025

قدرت کا یہ انوکھا اُصول ہے کہ جب آپ کسی کی جڑیں کاٹتے ہیں تو آپ کے اپنے درخت پہ پھل لگنا بند ہو جاتے ہیں!

18/09/2025

BODY..

تم مرد ہوکر عورت کو بدنام کرتے ہو ؟؟؟تمہیں پتا ہونا چاہئے دلیر باپ کا بیٹا رازو کو ہتھیار نہیں بناتا 🙌🏻🫶
14/09/2025

تم مرد ہوکر عورت کو بدنام کرتے ہو ؟؟؟
تمہیں پتا ہونا چاہئے دلیر باپ کا بیٹا رازو کو ہتھیار نہیں بناتا 🙌🏻🫶

*لوگ منزل پر پہنچ کر سب سے پہلے اسی چراغ کو بجھاتے ہیں جس نے اندھیرے میں ان کی راہنمائی کی تھی*
13/09/2025

*لوگ منزل پر پہنچ کر سب سے پہلے اسی چراغ کو بجھاتے ہیں جس نے اندھیرے میں ان کی راہنمائی کی تھی*

11/09/2025

فیس بُک پر کافی سارے دوستوں سے جڑے ہوئی ہیں آج تعارفِ ہو جائے کہ آپ کہاں سے ہیں شاید زندگی میں کہیں ملاقات نصیب ہو جائے
شکریہ

"یہ دنیا چاہے تمہیں جو بھی بننے کا موقع دے، سب سے بہتر ہے کہ تم رحمدل بنو۔"
05/09/2025

"یہ دنیا چاہے تمہیں جو بھی بننے کا موقع دے، سب سے بہتر ہے کہ تم رحمدل بنو۔"

‏کوشش کریں جو لوگ آپ کے بغیر زندگی  ميں خوش ہیں تو انہیں خوش ہی  رہنے دی۔
03/09/2025

‏کوشش کریں جو لوگ آپ کے بغیر زندگی ميں خوش ہیں تو انہیں خوش ہی رہنے دی۔

Address

Kharian
50090

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Rafey posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category