Kharian News کھاریاں نیوز

Kharian News کھاریاں نیوز DISCLAIMER: Kharian News will not be held responsible for content posted on the external site or user comments. of Towns: 1

3: No.
(4)

بسم الله الرحمن الرحيم

Starting with the Holly name Of Allah Amighty , Kharian is a Tehsil of district Gujrat and of province Punjab.| Following are it,s characteristics :

1: Calling Code : 053

2 :No. of Union Councils 1

4: Having the world's second largest army base (cantonment), built during the colonial era.

5: Overseas Pakistani citizens who have roots in greater Kharian, and have investe

d in the area.

6: Having Army schools, colleges, private colleges, government colleges and now also having a Punjab College branch and Allied school branch with most famous branches of Beaconhouse, Dare Arqam, The Educators.

7: Number of best doctors and hospitals private , government THQ , Army CMH with one of best Burn Hall Sector of Pakistan.

8: Kharian is located in the land fringed by Jhelum and Chenab rivers, there is no shortage of irrigation water and the land is very fertile.

9: Kharian is also having it,s own radio station.

10: Bridge international study consult of uk is having it,s 2nd branch of Pakistan in kharian cantt.

11: The kharian city is also having the head offices for all mobile networks

12: Famous personalities:
a : Singers:-
Alam Lohar
Roshan Aara Begum
Arif Lohar

b : Ministers:-
Qamar Zaman Kaira
( Federal Minister for Information Technology
Kashmir Affairs & Northern Areas)

Tanveer Ashraf Kaira
( Provincial Minister of Finance
Development and Planning - Punjab)
c :Nearby Cities:-
lalamusa
Gujrat
Jhelum

Emergency Numbers
CMH 0539240175
Edhi 0537532983
Tcs 0537533161

richest tehsil in Pakistan....is Kharian

گوجرانوالہ فلائی اوور سے گزرتے لوڈر پر بیٹھے اور ہچکولے کھاتے یہ ماں باپ ۔ پتہ نہیں کتنی راتیں بھوکے پیٹ گزار کر ، کتنے ...
14/08/2025

گوجرانوالہ فلائی اوور سے گزرتے لوڈر پر بیٹھے اور ہچکولے کھاتے یہ ماں باپ ۔ پتہ نہیں کتنی راتیں بھوکے پیٹ گزار کر ، کتنے خواب ادھورے چھوڑ کر، کتنی خواہشیں دل میں ہی دفن کر کے، اور کتنے قرض لے کر اور کتنے طعنے سن کر، پھر جا کر یہ جہیز تیار ہوا ہو گا۔ خدا ہر بیٹی کا نصیب روشن کرے، اور ہر ماں باپ کے کلیجے کو ٹھنڈک دے۔ آمین۔

On August 14, 8 PAF pilots got honored with Sitara-e-Jurat for downing 6 IAF jets and hitting S-400.- J-10C Pilots from ...
14/08/2025

On August 14, 8 PAF pilots got honored with Sitara-e-Jurat for downing 6 IAF jets and hitting S-400.

- J-10C Pilots from Sqd No. 15
- JF-17 Pilots from Sqd No. 14

اگست کو پاک فضائیہ کے ۸ شاہین پائلٹس کو ۶ بھارتی جنگی طیارے مار گرانے اور ایس-۴۰۰ سسٹم کو نشانہ بنانے پر ستارۂ جُرات سے نوازا گیا۔

جے-۱۰ سی پائلٹس: اسکواڈرن نمبر ۱۵

جے ایف-۱۷ پائلٹس: اسکواڈرن نمبر ۱۴

پاکستانی جھنڈے کے ساتھ نفرت کرنے والا ہر فرد ہمارے لئے قابل نفرت ہے یہ پرچم تا قیامت بلند رہے گا انشاءاللہپاکستان ہمیشہ ...
14/08/2025

پاکستانی جھنڈے کے ساتھ نفرت کرنے والا ہر فرد ہمارے لئے قابل نفرت ہے یہ پرچم تا قیامت بلند رہے گا انشاءاللہ
پاکستان ہمیشہ زندہ باد.✌🏻🇵🇰

14/08/2025

کھاریاں سرائے عالمگیر کے درمیان پبی میں مسافروں سے بھری وین الٹ گئی،
حادثہ چلتی گاڑی کا ٹائر نکل جانے کی وجہ سے پیش آیا۔ 3 سے 4 لوگ زخمی باقی معجزانہ طور پہ محفوظ، تمام زخمی مسافروں کو راہگیروں نے سرائے عالمگیر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

کھاریاں ابھی تھوڑی دیر پہلے پیجوکی کے قریب ایک خطرناک حادثہ پیش آیا ہے ۔ اور سپیڈ ہونے کی وجہ سے  ۔موٹر بائیک پر دو بچے ...
14/08/2025

کھاریاں ابھی تھوڑی دیر پہلے پیجوکی کے قریب ایک خطرناک حادثہ پیش آیا ہے ۔ اور سپیڈ ہونے کی وجہ سے ۔موٹر بائیک پر دو بچے سوار تھے ایک فہد ڈار کا بیٹا جو موقع پر فوت ہو گیا ہے۔ دوسرا بچہ قمر بٹ کا ہے سیریس حالت میں عزیز بھٹی ہسپتال شفٹ ۔ میری تمام برادران سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو خاص طور پر آج کے دن 14 اگست کو بائیک چلانے کے لیے نہ دیں ۔ تمام والدین سے یہ میری دردمندانہ اپیل ہے۔ شکریہ ۔

There is no power on earth that can undo Pakistan
14/08/2025

There is no power on earth that can undo Pakistan

وطن سے محبت میرے ایمان کا حصہ🇵🇰پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔
14/08/2025

وطن سے محبت میرے ایمان کا حصہ🇵🇰
پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔

13/08/2025

پاکستانPAKISTAN
🇵🇰

13/08/2025

کھاریاں بس سٹاپ پر ایک بھائی کی گاڑی کی چابیاں گم ہوئی ہیں اگر کسی کو ملیں تو اس نمبر پر رابطہ کریں۔
0328-5235753

12/08/2025

*
لگاتار بارشوں کے دو طاقتور سلسلے، پہلے 13 سے 15 اگست کے دوران ملک کے شمالی وسطٰی علاقوں میں طوفانی بارشوں کے امکانات، پھر 16 سے 22 اگست کو ملک بھر میں طوفانی بارشوں کے امکانات ۔

11/08/2025

شاہینوں کی گرج اسلام اباد اور راولپنڈی کی فضاؤں میں۔
اب کی بار مودی کو سرپرائز ہم دیں گے۔

11/08/2025

*(لالہ موسٰی) مراڑیاں سے لالہ موسٰی روڈ پر موٹرسائیکل کے سامنے اچانک بھینس آ جانے کی وجہ سے خطرناک ایکسیڈنٹ*
ایک نوجوان موقع پر جاں کی بازی ہار گیا جبکہ دوسرا شدید زخمی۔
تفصیلات کے مطابق مراڑیاں سے لالہ موسٰی روڈ پر اچانک بھینس سامنے آ جانے کی وجہ موٹر سائیکل سوار طیب رضا ولد واجد شاہ موقع پر جان کی بازی ہار گیا جبکہ واجد شاہ ولد ولایت شاہ شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل۔

Address

Kharian
50090

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kharian News کھاریاں نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kharian News کھاریاں نیوز:

Share