14/05/2026
ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی
وفاقی حکومت نے کفایت شعاری مہم میں 13 جون تک توسیع کردی
تمام مارکیٹیں، دکانیں اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کی پابندی برقرار رہے گی
ریسٹورنٹس، تندور، گروسری اسٹورز اور بیکریز رات 10 بجے بند کرنے ہوں گے
ہسپتال، میڈیکل اسٹور، پیٹرول پمپس، آئی ٹی کمپنیز اور دودھ دہی کی دکانوں کو استثنیٰ حاصل ہوگا
گوشت، سبزی اور پھل کی دکانوں کو بدستور رات 10 بجے کے بعد کھولنے کی اجازت نہیں ہوگی
کمرشل سرگرمیاں، شادی ہال اور مارکیز بھی رات 10 بجے بند ہوں گی
جم، کال سینٹرز اور سپورٹس سرگرمیوں پر پابندی عائد نہیں ہوگی.