
04/07/2025
عُرس پاک میں صدارتی خطاب :
پیرِ طریقت ، رہبرِ شریعت حضور قِبلہ پیر سید فیضُ الحسن شاہ بخاری سجادہ نشین بڑی خانقاہ بہاری شریف عُرس پاک میں صدارتی خطاب فرماتے ہوئے .
عاشِقِ رسولﷺ ، زِینتِ چمنستانِ زاہرہؑ ، حضرت قِبلہ الحاج پیرسید علی عابد الحُسینی بُخاریؒ کے چوتھے سالانہ عُرس پاک کا انعقاد مؤرخہ 6 محرمُ الحرام ، 1447ھ ، 2 جولائی بروز بُدھ ، 2025ء کو مرکزی جامعہ مسجد گُلزارِ مدینہ آستانہ عالیہ رسولپُور سیداں شریف کھرکا سرائے عالمگیر میں قیام پذیر ہوا ۔