
24/06/2025
سالانہ پاسبان عزاء اسکاوٹس کیمپ
آئی ایس او پاکستان ،انصار آل محمد یونٹ طولتی ،ضلع کھرمنگ کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی اسکاوٹس کیمپ بعنوان "پاسبان عزاء اسکاوٹس کیمپ" کا انعقاد کیا جائے گا.
📆 بتاریخ : 25 جون 2025 بروز بدھ
⏰ بوقت : 4:00 بجے سہ پہر
📍 بمقام : شغرن طولتی کھرمنگ
تمام اسکاوٹس سے بروقت شرکت کی استدعا ہے.
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ، ضلع کھرمنگ ، گلگت بلتستان ریجن