K For Khudian Khas

K For Khudian Khas Proud Supporter of PML-N 💚
Supporter of Malik Ahmad Khan
Faith • Unity • Service 🇵🇰
Pakistan Zindabad ❤️

10/09/2026

CM meryam nawaz

⚡ کھڈیاں خاص میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے اہم پیش رفتاسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کی خصوصی ہدایت پر...
29/08/2026

⚡ کھڈیاں خاص میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے اہم پیش رفت

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کی خصوصی ہدایت پر خادمِ کھڈیاں خاص سید عبدالرحمان شاہ کاظمی کی ایس ای واپڈا اور ایکسین واپڈا سے کھڈیاں آفس میں خصوصی میٹنگ ہوئی۔

میٹنگ میں کھڈیاں کے عوام کو درپیش لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر تفصیلی بات چیت ہوئی اور ان شاء اللہ دو تین دن میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی یقین دہانی کرائی گئی۔

میٹنگ میں رانا اسد علی خان اور چوہدری ہارون اسماعیل بھی موجود تھے۔

Address

Khudian

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when K For Khudian Khas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share