Chanar Digital

Chanar Digital No fake news, no alternative facts, just the truth. Your source for news, infotainment, and Stories you love! A news media network, based in South Asia Pakistan.

30/03/2023

Tounsa Shareef Vlog: Where Hospitality Meets Beauty.

آذادکشمیر کے سب سے بڑے ضلع کوٹلی کا سب سے بڑا اعزاز عظیم باپ کی عظیم بیٹیاں...  جاوید بھٹی کا تعلق ازاد کشمیر کے ضلع کوٹ...
29/03/2023

آذادکشمیر کے سب سے بڑے ضلع کوٹلی کا سب سے بڑا اعزاز
عظیم باپ کی عظیم بیٹیاں...
جاوید بھٹی کا تعلق ازاد کشمیر کے ضلع کوٹلی سے ہے، کڑتی کے رہائشی جاوید بھٹی کی دو بیٹیوں نے گزشتہ دنوں یونیورسٹی آف کوٹلی کے کانووکیشن میں BS پروگرام میں ٹاپ کر کے صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود سے گولڈ میڈل حاصل کیے۔ جاوید بھٹی نے کبھی بھی مالی وسائل کی کمی کو آڑے نہیں آنے دیا اور 4 بیٹیوں اور 2 بیٹوں کو یونیورسٹی کی اعلی تعلیم دلوا رہے ہیں، جاوید بھٹی اپنے علاقے کے لوگوں کے لئے ایک مشعل راہ ہیں۔ دوسرے لوگوں کو بھی ان کے افکار اور عمل سے سبق لینا چاہئے اور اپنے ‏بچوں کو علم کی روشنی سے منور کرنا چاہئیے۔ "نعمتوں کا حِساب لِیا جائے گا رحمتوں کا نہیں۔
اِس لیے بیٹے سے بُلند درجہ رکھا ہے بیٹی کا اللّٰہ ﷻ نے۔

تحریر Saqlain Ijaz

Address

Khuiratta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chanar Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chanar Digital:

Share