DB News

DB News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DB News, Media/News Company, Khuiratta, Azad Kashmir, Khuiratta.

16/07/2025
13/07/2025

یونین کونسل کھوئی رٹہ میں درجنوں خاندان مختلف جماعتیں چھوڑ کر راجہ ایاز احمد خان کی قیادت میں ن لیگ میں شامل ہو گئے
رپورٹ غلام محمود جرال نمائندہ اے بی این نیوز کھوئی رٹہ آزاد کشمیر

بریکنگ نیوز وزیر صحت آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کی سیاسی فتوحات کا سلسلہ جاری یونین کونسل اندر...
27/08/2024

بریکنگ نیوز
وزیر صحت آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کی سیاسی فتوحات کا سلسلہ جاری یونین کونسل اندرلہ کہٹڑہ کے علاقے کھوڑ جبران سے درجنوں خاندانوں کا انصر ابدالی کی حمایت کا اعلان شامل ہونے والوں میں حاجی محمد حسین ، رفیق اسی ،حاجی محمد ظہیر ،محمد سعید، محمد رحیم ،محمد مصطفی ، محمد مبین ،محمد صدیق ، محمد طارق ، محمد عامر ، محمد قمر ، محمد تنویر ، محمد عتیق ،محمد انیس ، صائم محمود، محمد یاسر ، محمد اقبال ، محمد اعظم ، حوالدار محمد جان،محمد معروف ، محمد اشفاق ، محمد مظہر اقبال ، محمد اشفاق ، محمد اسامہ، محمد میزان، محمد آفتاب ، محمد اسد ، محمد کریم ، محمد خاکد، محمد ساجد ، محمد زیشان ، زبیر حسین،محمد عارف حسین اور دیگر شامل وزیر حکومت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی جب کھڈ جبراں پہچے تو اہلیان علاقہ کی بڑی تعداد نے وزیر حکومت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کو شاندار انداز میں خوش آمدید کہا پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے ہوئے چوہدری محمد حسین کی رہائش گاہ پر لایا گیا تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا سٹیج سکریٹری کے فرائض فارس ریاض بجاڑ نے انجام دئیے تقریب سے چیرمین یونین کونسل بشارت کولی ، ریاست کولی ، سکریٹری رشید گورسی ، خالد گورسی ، ابراہیم بشارت گورسی ، جاوید گورسی ، چوہدری قمر ، اور دیگر نے خطاب کیا مقررین نے خطاب کرتے ہوئے شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہا وزیر حکومت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کی کاوشوں کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا وزیر حکومت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شامل ہونے والوں کو اپنی جانب سے اپنی ٹیم کی جانب سے خوش آمدید کہا اور شاندار استقبال پر اہلیان کھڈ جبراں والوں کا شکریہ ادا کیا۔۔۔

Address

Khuiratta, Azad Kashmir
Khuiratta
HSD

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DB News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share