Crypto Corner

Crypto Corner CRYPTO advice.. signal trend ets

21/07/2025

ابتدائی ٹپ:
یہ اس بارے میں نہیں ہے کہ آپ کتنی شروعات کرتے ہیں — یہ اس کے بارے میں ہے جو آپ جانتے ہیں
$ETH $BTC
کچھ لوگ پوچھتے ہیں:
"مجھے تجارت یا سرمایہ کاری شروع کرنے کے لیے کتنے سرمائے کی ضرورت ہے؟"
کچھ کہتے ہیں $5,000… دوسرے $20,000۔
وہ جذبات اور بڑے خوابوں سے بھرے بازار میں داخل ہوتے ہیں — سوچتے ہیں کہ منافع جلدی اور آسانی سے آئے گا۔ لیکن یہاں حقیقت ہے:
📉 چاہے آپ امیر ہو یا ٹوٹے ہوئے،
اگر آپ کے پاس علم نہیں ہے، تو آپ پیسہ کھو دیں گے۔
یہ مارکیٹ اس بات کا بدلہ نہیں دیتی ہے کہ آپ کتنی سرمایہ کاری کرتے ہیں - یہ اس بات کا بدلہ دیتا ہے کہ آپ کتنا سمجھتے ہیں۔
✅ پہلے سیکھیں۔
✅ چھوٹی شروعات کریں۔
✅ آہستہ آہستہ بڑھیں۔
آپ کو "ماسٹر" بننے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ کو صرف ان بنیادی باتوں کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ مارکیٹ کیسے کام کرتی ہے، خطرے کا انتظام کیسے کریں، اور پرسکون کیسے رہیں۔
کریپٹو ایک ٹول ہے۔ یہ آپ کو بنا سکتا ہے - یا آپ کو توڑ سکتا ہے۔ انتخاب اس بات پر منحصر ہے کہ آپ اسے کس طرح استعمال کرتے ہیں۔

کیا یہ ممکن ہے؟ جی ہاں، کبھی آپ نے یہ سوچا ہے کہ ابھی جو آپ کی جیب میں پچاس ڈالر، یعنی کہ پندرہ ہزار روپے پڑے ہوئے ہیں، ...
21/07/2025

کیا یہ ممکن ہے؟

جی ہاں، کبھی آپ نے یہ سوچا ہے کہ ابھی جو آپ کی جیب میں پچاس ڈالر، یعنی کہ پندرہ ہزار روپے پڑے ہوئے ہیں،
آنے والے ایک سال کے اندر اگر آپ اس کو کرپٹو میں لگاتے ہو تو یہ ممکن ہے کہ آپ کا ایک سال کے بعد پچاس ڈالر سے پانچ ہزار ڈالر بن جائے؟
یعنی آپ کے پندرہ ہزار روپے سے پندرہ لاکھ روپے بن جائیں؟
جی ہاں، کرپٹو کرنسی اتنا تیز ترین سسٹم ہے کہ آپ کی سوچ سے زیادہ آپ کا پیسہ ڈبل ہوتا ہے۔
تو اس سکلز کو سب سے زیادہ سیکھیں، اور فائدہ اٹھائیں، آنے والے وقت میں بہت کام آنے والی ہے۔
ابھی موقع ہے، بہت کم لوگ اس کو استعمال کر رہے ہیں،.

السلام علیکم دوستو! انسان بھی بہت  ناشکرا  ہے، کبھی کبھی جب مارکیٹ اس طرح پمپ مارتی ہے تو انسان پچھتا رہا ہوتا ہے کہ کاش...
21/07/2025

السلام علیکم دوستو! انسان بھی بہت ناشکرا ہے، کبھی کبھی جب مارکیٹ اس طرح پمپ مارتی ہے
تو انسان پچھتا رہا ہوتا ہے کہ کاش اس میں میں نے پچاس ڈالر کی جگہ سو ڈالر لگا دیا ہوتا۔
آج میرا پچاس ڈالر سے جو سو ڈالر بن گئے، وہ آج سو سے دو سو بن جاتا۔.

Urduالسلام علیکم! جن لوگوں کو لگتا ہے کہ ہم بائی نہا سے پیسہ نہیں کما سکتے، ان کے لیے یہ سکرین شاٹ کافی ہے۔ الحمدللہ، ال...
20/07/2025

Urduالسلام علیکم! جن لوگوں کو لگتا ہے کہ ہم بائی نہا سے پیسہ نہیں کما سکتے، ان کے لیے یہ سکرین شاٹ کافی ہے۔ الحمدللہ، الحمدللہ، میں نے پچھلے ایک مہینے کے اندر کافی پیسے کمائے ہیں۔ اور آنے والا دور ڈیجیٹل دور ہے، اپنے خود کو اور اپنے بچوں کو ڈیجیٹل سکلز سکھائیں

السلام علیکم! دوستو، جن کے پاس ابھی تک پچاس ڈالر ہیں، وہ اپنے پچاس ڈالر سے پانچ سو ڈالر آسانی سے بنا سکتے ہیں۔ ابھی آپ ک...
20/07/2025

السلام علیکم! دوستو، جن کے پاس ابھی تک پچاس ڈالر ہیں، وہ اپنے پچاس ڈالر سے پانچ سو ڈالر آسانی سے بنا سکتے ہیں۔ ابھی آپ کے پاس ٹائم ہے، آلٹ سیزن شروع ہونے والا ہے، تو اس موقع کا فائدہ اٹھائیں اور ابھی کسی بھی آلٹ کوائن میں پچاس ڈالر انویسٹ کریں جو آپ کے اگلے ایک مہینے کے اندر اندر پانچ سو ڈالر بن جائیں گے۔۔

20/07/2025

آج کو مزہ ہی آگیا۔۔۔۔ 6$  to 120 Dollar... یا اللہ تیرا شکر ہے۔۔۔ آج جب میں نے $Eth کوائن کو اوپر جاتا دیکھا ۔ اور اس کا...
20/07/2025

آج کو مزہ ہی آگیا۔۔۔۔
6$ to 120 Dollar...
یا اللہ تیرا شکر ہے۔۔۔ آج جب میں نے $Eth کوائن کو اوپر جاتا دیکھا ۔ اور اس کا ٹیکنیکل انالسس کیا کیا تو میں نے کسی ٹینشن لیے بغیر فیچر ٹریڈنگ میں جا کر $Eth کوائن میں 100 کی لیوریج سے لونگ کی ٹریڈ لگا دی۔۔۔
جسے ہی ٹریڈ لگائی۔۔ کوئن نیچے آنا شروع ہوگیا۔
ایک دفعہ تو تو لگا کوئین گیا۔۔ لیکن الحمدللہ۔۔
200 ہزار روپے سے 35 ہزار بنا لیے۔۔۔

20ڈالر سے 2000 ڈالر کیسے بنائے۔۔۔؟؟؟ دوستوں اگر آپ کے پاس 20 ڈالر ہے اور اپ چاہتے ہے کے انے والے وقت میں یہ کچھ زیادہ ہو...
20/07/2025

20ڈالر سے 2000 ڈالر کیسے بنائے۔۔۔؟؟؟
دوستوں اگر آپ کے پاس 20 ڈالر ہے اور اپ چاہتے ہے کے انے والے وقت میں یہ کچھ زیادہ ہو جائے تو پھر دیر کس بات کی۔ یہ موقع باربار نہیں ملتا۔۔۔ بیانس کی جانب سے الفا میں میں ایک کوائن موجود ہیں جس جس کا نام ہے BoB ۔۔ اس کی کوائن میں اتنی طاقت ہے کہ یہ آپ کے 20 ڈالر کو کچھ یہ دنوں میں 200 تک لے جا سکتا ھے ہے۔۔۔

  Coins main w pattern ban chuka chuka hye.. Jaldi buy kr ly.. High boost coming..
19/07/2025

Coins main w pattern ban chuka chuka hye.. Jaldi buy kr ly.. High boost coming..

آج میں نے ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو دیکھی جس میں ایک بھائی کہہ رہا تھا تھا کہ Shib Coin  دسمبر دو ہزار پچیس تک ایک ڈالر پر جاس...
19/07/2025

آج میں نے ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو دیکھی جس میں ایک بھائی کہہ رہا تھا تھا کہ Shib Coin دسمبر دو ہزار پچیس تک ایک ڈالر پر جاسکتا ہے۔۔
لیکن اگر اس کے اعداد وشمار کو دیکھا جائے تو مجھے نہیں لگتا یہ کبھی بھی ایک ڈالر پر نہیں جاسکتا۔۔۔

READY FOR XRP GROWTH 📌🤝
19/07/2025

READY FOR XRP GROWTH 📌🤝

سب سے پہلے تمام لوگوں کو اسلام علیکم۔۔ امید ہے تمام دوست خیریت سے ہوں گے۔۔ دوستوں آنے والے وقت کو اگر ہم دیکھے تو یہ صاف...
19/07/2025

سب سے پہلے تمام لوگوں کو اسلام علیکم۔۔
امید ہے تمام دوست خیریت سے ہوں گے۔۔
دوستوں آنے والے وقت کو اگر ہم دیکھے تو یہ صاف پتہ چلتا ہے کی ٹیکنالوجی کا دور ہے اور خصوصی تو پر کریپٹو کرنسی کا۔
اس حوالے سے میں تھوڑا کرپٹو کرنسی کے بارے میں جانتا ہوَ۔ اور کوشش کرو گا کے اپنی معلومات آپ لوگوں تک پہنچے۔۔۔۔۔

Address

Khushab
41251

Telephone

+923476197439

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crypto Corner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Crypto Corner:

Share